غیر مقلد کسے کہتے ہیں اور ان کا عقیدہ کیا ہے؟
GAIR MUQALLID KISE KAHTE HAIN AUR UN KA AQEEDAH KYA HAI?
गैर मुक़ल्लीद किसे कहते हैं और उन का अक़ीदाह क्या है
🔴السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🔴
کیافرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان کرام اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
غیر مقلد کسے کہتے ہیں اور ان کا عقیدہ کیا ہے
حوالے کے ساتھ مدلل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی।
*سائل: حافظ محمد شریف عالم کٹیہاری *
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*الجواب بعون الملک الوہاب*
صورت مسئولہ میں جواب یہ ہے کہ:
بہار شریعت میں ہے کہ غیر (جسے اہلحدیث بھی کہتے ہیں) یہ بھی وہابیت ہی کی ایک شاخ ہے وہ چند باتیں جو وہابیوں نے اللہ تعالی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بکی ہیں غیر مقلدین سے ثابت نہیں باقی تمام عقائد میں دونوں شریک ہیں اور ان حال کے اشد دیوبندی کفروں میں بھی وہ یوں شریک ہیں کہ ان پر ان قائلوں کو کافر نہیں جانتے اور ان کی نسبت حکم ہے جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے یہ ایک نمبر ان کا زائد یہ ہے کہ چاروں مذہبوں سے جدا تمام مسلمانوں سے الگ انہوں نے ایک راہ نکالی کہ تقلید کو حرام و بدعت کہتے ہیں اور ائمہ دین کو سب و شتم سے یاد کرتے ہیں مگر حقیقتاً تقلید سے خالی نہیں ائمہ دین کی تقلید تو نہیں مگر شیطان لعین کے ضرور مقلد ہیں یہ لوگ قیاس کے منکر ہیں اور قیاس کا مطلق انکار کفر ہے صفحہ نمبر 64 جلد نمبر 1
📓🖋تقلید کرنے والے کو مشرک بتاتے ہیں اس فرقہ نے اپنا نام عامل بالحدیث رکھا اس کے پیشوا اسمعیل دہلوی اور صدیق حسن خان بھوپالی اور نذیر حسین دہلوی ہیں اسماعیل دہلوی نے یہ نیا مذھب نکالا اور ہندوستان میں پھیلایا ان کا عقیدہ وہی ہے جو وہابی دیوبندیوں کا ہے بلکہ ان سے بھی ایک درجہ آگے مزید ان کے مذہب میں یہ ہے کہ رام چندر لچھمن کرشن جو ہندوؤں کے پیشوا ہیں نبی ہیں کافر کا ذبح کیا ہوا جانور حلال اس کا کھانا جائز ہے مرد ایک وقت میں جتنی عورتوں سے چاہے نکاح کرسکتا ہے اس کی حد نہیں کی چارہی ہوں منی پاک ہے متعہ جائز ہے وغیرہ
📚🖊 اظہار الحق صفحہ نمبر 418 فتاوی رضویہ جلد 9 صفحہ نمبر 41 غیر مقلدوں کے فریب صفحہ نمبر59 تا 64
❎غیرمقلدوں کے چند جدید گندے عقائد و مسائل❎
👈غیر مقلدین کے نزدیک لفظ اللہ کے ساتھ ذکر کرنا بدعت ہے
👈خدا تعالی جس شکل میں چاہے تجلی فرماتا ہے
👈رام چندر لچھمن اور کرشن نبی ہیں جو ہندوؤں میں مشہور ہیں اسی طرح فارسیوں میں زر تشت اور چین و جاپان والوں میں نفسیوس اور بدھ سقراط اور فیشا غورس یونانیوں میں ہم ان کی نبوت کا انکار نہیں کرسکتے یہ انبیاء و صلحاء تھے
👈خطبہ جمعہ میں خلفاء کا ذکر کرنا بدعت ہے
👈عیدگاہ مسجد نبوی سے افضل ہے
👈کافر کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے اس کا کھانا جائز ہے
👈شراب ناپاک اور نجس نہیں بلکہ پاک ہے
👈تمام جانوروں کا پیشاب پاک ہے
👈جو شخص عورتوں اور لونڈیوں سے لواطت کرے یعنی پیچھے کے مقام میں ہمبستری کرے اس کو منع نہیں کرنا چاہیے کیونکہ مسئلہ مختلف فیہا ہے
👈خنزیر کا خون اور شراب پاک ہے
👈جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے ان کا پیشاب پاک ہے
👈 خدا کا جھوٹ بولنا ممکن ہے
👈انبیاء علیہ السلام سے بھول چوک ہو سکتی ہے
👈فرج کی رطوبت شراب اور حلال و حرام حیوانات کا بول پاک ہے
👈کتے اور خنزیر کا لعاب اور ان کا جھوٹا پاک ہے
👈خنزیر کا چمڑا بھی دباغت سے پاک ہو جاتا ہے
👈اپنے عورت سے مشت زنی کرانا جائز ہے
👈صحابہ میں فاسق بھی تھے
👈اہل حدیث شیعہ ہیں
👈حائضہ کو قرآن پڑھنے کی اجازت ہے
👈سب دریائی جانور حلال ہیں یہاں تک کہ کتا خنزیر اور سانپ بھی حلال ہے وغیرھم
اس طرح کی بے سر و پا کے عقائد و مسائل غیر مقلدوں کی سیکڑوں کتب ورسائل میں موجود ہیں اور ہر ایک کی ان کتابوں تک رسائی بآسانی ممکن نہیں کیونکہ وہ ممکن حد تک علماء اہلسنت سے چھپاتے اور عوام میں مفت تقسیم کرتے ہیں بہرحال اتنے ہی مسائل رذیلہ اور عقائد باطلہ کو دیکھنے کے بعد ایک اسلامی اسکالر یہ فیصلہ کر لے جائے گا کہ یہ وہابی عقائد و مسائل اسلامی ہیں یا یہودی فطرت ہیں یقینا ان عقائد و مسائل کا قرآن و حدیث سے کوسوں دور کا بھی واسطہ نہیں ہے بلکہ سچائی یہ ہے کہ یہ یہودیوں کی سازش ہے جو مسلمانوں کے بیچ گھس کر اس طرح کے خبیث گندے عقائد کو پھیلا رہے ہیں اور اپنا نام اہلحدیث رکھ کر صرف اپنی حقیقت یہودیت کو چھپانا چاہتے ہیں ورنہ سارا کام تو وہی کر رہے ہیں جو یہودی ہی کر سکتے ہیں۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ ہمیں اس حدیث مبارکہ پر عمل کرنا چاہیے ایاکم وایاھم لا یضلونکم ولا یفتندنکم ان مرضوا فلا تعودوھم وان ناروا فلا تشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لا تجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوا ھم ولا تناکحوھم یعنی ان سے الگ رہو انہیں اپنے سے دور رکھوں کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دے وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں وہ بیمار پڑیں تو پوچھنے نہ جاؤ مر جائیں تو جنازے پر حاضر نہ ہو جب انہیں ملو تو سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھو ساتھ پانی نہ پیو ساتھ کھانا نہ کھائو شادی بیاہ نہ کرو
اللہ تبارک وتعالی ہم تمامی حضرات کو اہلسنت والجماعت المعروف مسلک اعلی حضرت پر قائم و دائم رکھے آمین۔
*(🌺واللہ اعلم بالصواب🌺)*
*✍ کتبہ: ابو محمد بدرالکمال رضا، جلال الدین احمد امجدی رضوی نائےگائوں ضلع ناندیڑ مہاراشٹرا مدرس جامعہ قادریہ رضویہ ردرور منڈل ضلع نظام آباد تلنگانہ الھند ـ*
*(بتاریخ ۵/ مارچ بروز منگل ۲۰۱۹/ عیسوی)*
*( موبائل نمبر 📞8390418344📱)*