عنین کی امامت درست ہے یا نہیں جب کہ ہر معنی میں وہ بہتر ہے؟

عنین کی امامت درست ہے یا نہیں جب کہ ہر معنی میں وہ بہتر ہے؟

مسئلہ: مقبول احمد دھوبی ٹولہ کچھوچھ شریف فیض آباد
عنین کی امامت درست ہے یا نہیں جب کہ ہر معنی میں وہ بہتر ہے؟

الجواب: عنین اگر صحیح العقیدہ، صحیح الطہارۃ اور صحیح القرأۃ ہو اس میں کوئی دوسری وجہ مانع امامت نہ ہو تو اس کی امامت درست ہے۔ وھو تعالٰی اعلم بالصواب۔

کتبہ: جلال الدین احمد الامجدیؔ
یکم صفر المظفر ۱۴۰۲ھ
(فتاوی فیض الرسول،ج:۱،ص:۳۱۸)
ناشر
جلال الدین احمد امجدی نعیمی ارشدی خادم جامعہ گلشن فاطمہ للبنات پیپل گاؤں نائیگاؤں ضلع ناندیڑ مہاراشٹر الھند

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top