وہابی دیوبندی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ WAHABI DEWBANDI SE SHADI KARNA KAISA HAI? वहाबी देवबन्दी से शादी करना कैसा है?

 وہابی دیوبندی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

WAHABI DEWBANDI SE SHADI KARNA KAISA HAI?
वहाबी देवबन्दी से शादी करना कैसा है?

🔴السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🔴

کیافرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان کرام اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کسی کی شادی دیوبندی سے ہوگئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے اس کا نکاح ہوگا یا نہیں
اور اس سے جو بچے ہوں گے اس کا کیا حکم ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*سائل: محمد جاوید رضا مصباحی *
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

*الجواب بعون الملک الوہاب*
WAHABI DEWBANDI SE SHADI KARNA NA JAIZ W HARAAM HAI SHADI HOGI HI NAHI KHALIS ZINA HOGA
वहाबी देवबन्दी से शादी करना ना जाईज़ व हराम है शादी होगी ही नहीं खालिस ज़िना होगा।
صورت مسئولہ میں جواب یہ ہے کہ سرکار اعلحضرت ارشاد فرماتے ہیں وہابی ہوں یا دیوبندی رافضی ہو یا قادیانی کوئی بھی بدمذہب جو عقائد کفریہ قطعیہ رکھتا ہو اس سے نکاح نہیں ہوتا ہے عورت سنی ہو اور مرد کافر بے دین ہو جب بھی نکاح نہیں ہوگا یا مرد سنی ہو اور عورت کافر بے دین ہو جب بھی نکاح نہیں ہوگا دونوں صورتوں میں نکاح باطل ہے

📚فتاویٰ رضویہ جلد پنجم صفحہ 642

◆ــــــــــــــــــ▪🍥▪ـــــــــــــــــ◆

وہابی دیوبندی شان رسالت میں گستاخیاں کرنے کی وجہ سے کافر وہ مرتد اسلام سے خارج ہیں دیوبندی مذہب کے پیشواؤں کے بارے میں علماء عرب و عجم حل و حرم و ہند و سندھ کی نے اتفاق رائے سے فرمایا کہ یہ مرتد ہے اور جو ان کے کفریہ عقائد جانتے ہوئے ان کو مسلمان ماننے یا ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر و مرتد ہے اسی لئے ان سے میل جول رکھنا ان کے ساتھ کھانا کھانا پانی پینا ان کے یہاں شادی بیاں کرنا ان سے چندہ لینا انہیں اپنی کمیٹی کا ممبر بنانا ان کے نماز جنازہ میں شرکت کرنا حرام و گناہ ہے حدیث شریف میں ہے ایاکم وایاھم لا یضلونکم ولا یفتندنکم ان مرضوا فلا تعودوھم وان ناروا فلا تشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لا تجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوا ھم ولا تناکحوھم یعنی ان سے الگ رہو انہیں اپنے سے دور رکھوں کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دے وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں وہ بیمار پڑیں تو پوچھنے نہ جاؤ مر جائیں تو جنازے پر حاضر نہ ہو جب انہیں ملو تو سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھو ساتھ پانی نہ پیو ساتھ کھانا نہ کھائو شادی بیاہ نہ کرو یہ حدیث مسلم ابو داؤد ابن ماجہ اور عقیلی کی روایات کا مجموعہ ہے

📙انوارالحدیث صفحہ 103 فتاوی مرکز تربیت افتا جلد 2 صفحہ نمبر 90📙

🍀🍀🍀🍀🌺🌺🌺🍀🍀🍀🍀

📘🖊فتاوی ہندیہ میں مبسوط کے حوالے سے ہے لا یجوز للمرتد ان یتزوج مرتدۃ ولا مسلمۃ ولا کافرۃ اصلیۃ وکذا لا یجوز نکاح المرتدۃ مع احد یعنی مرتد کا نکاح مرتدۃ آیا مسلمان یا کافر اصلی یا کسی سے جائز نہیں اور ایسے ہی مرتدۃ کا نکاح کسی سے جائز نہیں صفحہ نمبر 282 جلد1 لہذا جب وہابی دیوبندی کافر و مرتد ہیں تو کسی سنی لڑکی کو کسی وہابی دیوبندی کے نکاح میں دینا یا کسی سنی لڑکے کا کسی وہابیہ دیوبندیہ سے شادی کرنا حرام و گناہ اور زناکاری کا دروازہ کھولنا ہے 👇👇👇👇

فتاوی مرکز تربیت افتا جلد 2 ص 116

📙✏دیوبندی سے نکاح ہو سکتا ہے کہ نہیں اس کے متعلق شارح بخاری فقیہ اعظم ہند حضرت مولانا مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ ارشادفرماتے ہیں وہابی دیوبندی اپنی کفری عبارتوں کی وجہ سے کافر اور مرتد ہیں اور مرتد کا دنیا میں کسی سے نکاح صحیح نہیں درمختار میں ہے لا یصلح ان ینکح مرتد او مرتدۃ احدا من الناس مطلقا در مختار جلد 4 صفحہ نمبر 376 اسی وجہ سے کسی دیوبندی کا نکاح دنیا میں کسی سے صحیح نہیں اس لیے دیوبندیوں کی جملہ اولاد اور دیو بندی ماں سنی باپ اور دیوبندی باپ سنی ماں سے جو اولاد ہوگی اولاد زنا ہوگی 👇👇👇

📚🖊فتاویٰ شارح بخاری ج ۳ ص 301

🌹🌹🌹🌹🌻🌻🌻🌹🌹🌹🌹

خلاصہ کلام یہ ہے کہ ہمیں اس حدیث مبارکہ پر عمل کرنا چاہیے ایاکم وایاھم لا یضلونکم ولا یفتندنکم ان مرضوا فلا تعودوھم وان ناروا فلا تشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لا تجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوا ھم ولا تناکحوھم یعنی ان سے الگ رہو انہیں اپنے سے دور رکھوں کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دے وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں وہ بیمار پڑیں تو پوچھنے نہ جاؤ مر جائیں تو جنازے پر حاضر نہ ہو جب انہیں ملو تو سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھو ساتھ پانی نہ پیو ساتھ کھانا نہ کھائو شادی بیاہ نہ کرو وہابی دیوبندی سے نکاح نہیں ہوگا اور جو اولاد ہوگی خالص زانی کہلائے گی اگر کسی کا نکاح وہابی دیوبندی سے ہوگیا ہے تو فورا اس سے جدا ہو جائیں اور کسی سنی صحیح العقیدہ والے سے نکاح کرے اسی میں بھلائی ہے

◆ــــــــــــــــــ▪🍥▪ـــــــــــــــــ◆

اللہ تبارک وتعالی ہم تمامی حضرات کو اہلسنت والجماعت المعروف مسلک اعلی حضرت پر قائم و دائم رکھے آمین

*❖┈┉════════┉┈❖*

*(🌺واللہ اعلم بالصواب🌺)*

*✍ کتبہ: ابو محمد بدرالکمال رضا، جلال الدین احمد امجدی رضوی نائےگائوں ضلع ناندیڑ مہاراشٹرا مدرس جامعہ قادریہ رضویہ ردرور منڈل ضلع نظام آباد تلنگانہ الھند ـ*
*(بتاریخ ۴/ مارچ بروز پیر ۲۰۱۹/ عیسوی)*
*( موبائل نمبر 📞8390418344📱)*

◆ــــــــــــــــــ▪🍥▪ـــــــــــــــــ◆

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top