کافر وہابی دیوبندی اہل حدیث نیچری اور شیعہ وغیرھم کی موت پر یا جنازہ دیکھ کر کیا پڑھنا چاہیئے؟ KAFIR WAHABI DEWBANDI AHLE HADEES NECHRI AUR SHIYA WAGAIRAH HUM KI NAUT PAR YA JANAAZA DEKH KAR KYA PADHNA CHAHIYE? काफिर वहाबी देवबन्दी अहले हदीस नेचरी और शिया वगैराह हुम की मौत पर या जनाज़ा देख कर क्या पढ़ना चाहिए?

 کافر وہابی دیوبندی اہل حدیث نیچری اور شیعہ وغیرھم کی موت پر یا جنازہ دیکھ کر کیا پڑھنا چاہیئے؟

KAFIR WAHABI DEWBANDI AHLE HADEES NECHRI AUR SHIYA WAGAIRAH HUM KI NAUT PAR YA JANAAZA DEKH KAR KYA PADHNA CHAHIYE?
काफिर वहाबी देवबन्दी अहले हदीस नेचरी और शिया वगैराह हुम की मौत पर या जनाज़ा देख कर क्या पढ़ना चाहिए?
📿السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ📿
_****************************************_
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ہٰذا میں کہ👇
ایک دیوبندی کی موت ہوئی وہ نرا جاہل تھا تو گمراہ ہوا مگر ماحول میں رینے کے سبب سنیوں کو اور معمولات اہلسنت پر طنز بھی کرتا تھا… دیوبندی جماعت کے ساتھ میں بھی رہتا تھا.. اور اس کے پیچھے ہی نماز پڑھتا تھا…….
اب ایک سنی پڑوسی اس کی موت سن کر یا جنازہ دیکھ کر انا للہ و انا الیہ رجعون پڑھ سکتا ہے کہ نہیں ؟؟ یا اور کچھ پڑھنا چاہیئے
💢قرآن و احادیث کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
_****************************************_
💢سائل💢محمد جاوید انور قادری ممبئ
💢گروپ💢 فخر ازھر فقھی گروپ
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
_****************************************_
*وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*

*📝الجواب بعون الملک الوہاب ⇩*
**************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
KAFIR WAHABI DEWBANDI AHLE HADEES NECHRI AUR SHIYA WAGAIRAH HUM KI NAUT PAR YA JANAAZA DEKH KAR فَقُطِعَ دَابِرُ الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ؕ وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ PADHNA CHAHIYE
काफिर वहाबी देवबन्दी अहले हदीस नेचरी और शिया वगैराह हुम की मौत पर या जनाज़ा देख कर فَقُطِعَ دَابِرُ الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ؕ وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ पढ़ना चाहिए?
مذکورہ بالا مسئلے میں حکم شرعی یہ ہے کہ اگر مرنے والا واقعی وہابی دیوبندی تھا ان کے متعلق حکم یہ ہے کہ وہابی دیوبندی شان رسالت میں گستاخیاں کرنے اور ضرورت دین کے منکر ہونے کی وجہ سے کافر و مرتد اسلام سے خارج ہیں
🍁رد المحتار میں ہے
اذ لا خلاف في كفر المخالف في ضروريات الاسلام و ان كان من اهل
القبلة المواظب طول عمره على الطاعات كما فی شرح التحریر
📗✒رد المحتار ج 2 ص 300
🍁سرکار اعلی حضرت امام احمدرضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں 👇👇
🕹وہابی دیوبندی نیچری قادیانی اپنے کفری عقائد کے بناء پر کافر و مرتد ہیں جو ان کے کفریات پر مطلع ہونے کے باوجود انھیں کافر نہ مانے یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے
📗✒حسام الحرمین ص 32/50
🕹جسے یہ معلوم ہو کہ دیوبندیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی ہے پھر بھی ان کے پیچھے نماز پڑھتا ہے تو اسے مسلمان نہ کہا جائے گا کیونکہ ان کے پیچھے نماز پڑھنا اس کی ظاہر دلیل ہے کہ ان لوگوں کو مسلمان سمجھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والے کو مسلمان سمجھنا کفر ہے
📗✒فتاویٰ رضویہ ج6 ص 76ص109

🕹 دیوبندی مذہب کے پیشواؤں کے بارے میں علماء عرب و عجم حل و حرم و ہند و سندھ کی نے اتفاق رائے سے فرمایا کہ یہ مرتد ہے اور جو ان کے کفریہ عقائد جانتے ہوئے ان کو مسلمان ماننے یا ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر و مرتد ہے
🕹لہذا مذکورہ بالا حوالہ جات سے معلوم ہوا کہ وہابی دیوبندی کافر و مرتد ہیں اور کافر کے مرنے کی خبر اور اس کا جنازہ دیکھ کر کیا پڑھنا چاہیئے اس کے متعلق کچھ خاص الفاظ نظر سے نہیں گزرے ، لہذا ایسی صورت میں خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے
البتہ حکیم الامت حضرت العلام مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فَقُطِعَ دَابِرُ الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ؕ وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
📗✒پ 7 سورہ الانعام آیت مبارکہ 45
اس کے ماتحت تحریر فرماتے ہیں کہ
اس سے معلوم ہوا کہ گمراہوں ،بے دینوں اور ظالموں کی ہلاکت اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے اس پر شکر کرنا چاہئے۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلماور صحابۂ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کی سیرت مبارکہ میں اس کی کئی مثالیں موجود ہیں چنانچہ
ابو جہل کے قتل پر حضوراقدس صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے سجدۂ شکر ادا کیا ۔
📗✒سیرت حلبیہ، باب غزوۃ بدر الکبری، ۲/۲۳۶
عاشورہ کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلمنے روزہ رکھنے کا حکم دیا کہ اس دن فرعون ہلاک ہوا۔
📗✒مسلم، کتاب الصیام باب صوم یوم عاشوراء، ص۵۷۲، الحدیث: ۱۲۸(۱۱۳۰))
حضرت ابو بکر صدیقرضی اللہ تعالی عنہ نے یمامہ کی فتح اور مسیلمہ کذاب کے مرنے کی خبر ملنے پر سجدۂ شکر کیا اور حضرت علی المرتضی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم نے جب( خارجیوں کے درمیان) ذو الثدیہ یعنی دو پستانوں والے مرد کو مردہ پایا تو سجدہ ٔشکر کیا۔
📗✒فتح القدیر، کتاب الصلاۃ، باب سجود السہو، ۱/۴۵۷
📗✒تفسیر نعیمی ج 7 ص
🔮علامہ شامی علیہ الرحمہ تحریر فرمائےہیں کہ
ویعزی المسلم بالکافر : اعظم اللہ اجرک وصبرک ، والکافر بالمسلم : غفراللہ لمیتک واحسن عزاءک “* یعنی مسلمان کافرکی تعزیت تعزیت میں کہے اللہ تمہارا اجروصبر بڑا کرے ، اور کافر مسلمان کی تعزیت میں کہے اللہ آپ کے مرحوم کی مغفرت فرمائے اورآپ کی تعزیت کو بہتر بنائے
📗✒ردالمحتار ج٢ ص٢٤٢ دارالکتب العلمیۃ
🔮اور اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے کہ . فاذا الستویت انت ومن معک علی الفلک فقل الحمد للہ الذی نجٰنا من القوم الظالمین یعنی پھر جب ٹھیک بیٹھ لے کشتی پر تو اور تیرے ساتھ والے تو کہہ سب خوبیاں اللہ کو جس نے ہمیں ان ظالموں سے نجات دی،
📗✒سورہ مؤمنون. پارہ 18 آیت 28

🔮فان الحمد علی الانجاء منہم متضمنٌ للحمد علی اھلاکھم وانما قیل:ماذکر.ولم یقل.فقل الحمد للہ الذی اھلک القوم الظالمین.لانہ نعمتہ الانجاء أتم……….وانت تعلم ان الحمد ھنا ردیف الشکر. فاذا خص بالنعمتہ الواصلتہ الی الشاکر.لایصح ان یتعلق بالمصیبتہ من حیث انھا مصیبتہ. وھو ظاہر .وفی امرہ علیہ السلام بالحمد علی نجات اتباعہ اشارتہ الی انہ نعمتہ علیہ ایضاً
📗✒روح المعانی.18/27.28

🔮قال اللہ تعالی. فقطع دابر القوم الذین ظلموا والحمد للہ رب العالمین. یعنی تو جڑ کاٹ دی گئی ظالموں کی اور سب خوبیاں سراہا اللہ رب سارے جہاں کا
📗✒سورہ انعام پارہ 7آیت 45
🔮علی ما جری علیہم من النکال والاھلاک فان اھلاک الکفار والعصاتہ من حیث انہ تخلیص.
من اھل الارض من شؤم عقائدہم الفاسدتہ واعمال الخبیثتہ نعمتہٌ جلیلتہٌ یحق ان یحمد علیھا فھذا منہ تعالی تعلیم العباد ان یحمدوہ علی مثل ذالک. واختار الطبرسی انہ حمدٌمنہ عزاسمہ لنفسہ علی ذالک الفعل.
📗✒روح المعانی7/152 .دار احیاء التراث العربی۔ بیروت
🔮 قد اخرج مسلم عن ام سلمة قالت : سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول مامن عبد تصیبہ مصیبة فیقول انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم آجرنی الخ الا آجرہ اللہ تعالی فی مصیبتہ واخلف لہ خیرا منھا قالت فلما توفی ابوسلمۃ قلت کما امرنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فاخلف اللہ تعالی لی خیرا منہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم “*
📗✒روح المعانی ج١ ص٤٢١ دارالکتب العلمیة
🕹 مذکورہ بالا حوالہ جات سے معلوم ہوا کہ مؤمن کی وفات پر ’’ انا لله و انا الیه رجعون‘‘ پڑھے اور موذی کافر وہابی دیوبندی اہل حدیث نیچری وغیرھم کی موت پر’’ الحمد لله ‘‘ پڑھئے۔
_****************************************_
*(🌺واللہ اعلم بالصواب🌺)*
_****************************************_
*✍ کتبہ: جلال الدین احمد امجدی رضوی ارشدی نائےگائوں ضلع ناندیڑ مہاراشٹرا مدرس جامعہ قادریہ رضویہ ردرور منڈل ضلع نظام آباد تلنگانہ الھند ـ*(بتاریخ ۸/فروری بروز ہفتہ ۲۰۲۰/ عیسوی)*
*( موبائل نمبر 📞8390418344📱)*

_*************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
📱ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ و جامع و تحقیق جواب ہے الجواب’ ھوالجواب واللہ ھو المجیب المصیب المثاب فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی خطیب و امام جامع مسجد مہا سمند (چھتیس گڑھ)
📱الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط *محمداسماعیل خان امجدی* رضوی دارالعلوم شہیداعظم دولھاپورپہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک تھانہ ضلع گونڈہ یوپی الھند
📱الجوابــــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح فقط محمدامجدعلی نعیمی،رائےگنج اتر دیناج پور مغربی بنگال،خطیب وامام مسجدنیم والی مرادآبا اترپردیش الھند
📱*الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محمد الطاف حسین قادری خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند*
📱ماشاء الله عمدہ وضاحت الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محــــمد معصــوم رضا نوری منگلور کرناٹکا الھند)
📱الجواب صحیح والمجیب نجیح واللہ اعلم بالصواب غلام غوث اجملی پورنوی
خادم التدریس والافتاء دارالعلوم اہلسنت غریب نواز چاپاکھور بارسوئی کٹیہار بہار
📱الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح اسیر حضور تاج الشریعہ محمد عامل رضـا خان المعروف ضیاء انجم قادری رضوی مقام کھمریا پوسٹ تکونیاں ضلع لکھیم پور کھیری یوپی الہنـــــــــــــــــــــــد*
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top