وھابی دیوبندی کی نماز جنازہ بلا نیت پڑھنا کیسا ہے؟
WAHABI DEWBANDI KI NAMAZE JANAAZA BILA NIYYAT PADHNA KAISA HAI?
वहाबी देवबन्दी की नमाज़े जनाज़ा बिला निय्यत पढ़ना कैसा है?
📿السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ📿
_****************************************_
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ہٰذا میں کہ👇
زید سنی صحیح العقیدہ بریلوی ہے شادی شدہ ہے اور زید کے نانا نانی دیوبندی عقیدے سے ہیں جب زید کی نانی کا انتقال ہوا تو زید جنازہ میں بغیر وضو کے بغیر کچھ پڑھے شامل ہوگیا تاکہ زید کے والدین زید سے ناراض نہ ہوں تو زید کے لیئے کیا حکم شرع ہے
💢قرآن و احادیث کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
_****************************************_
💢سائل💢شہادت علی سیتامڑھی
•گروپ•شرعی سوالات و انکے جوابات
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
_****************************************_
*وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب ⇩*
**************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
📚✒ مذکورہ بالا صورت میں جواب یہ ہے کہ 👇👇
وہابی دیوبندی شان رسالت میں گستاخیاں کرنے اور ضرورت دین کے منکر ہونے کی وجہ سے کافر و مرتد اسلام سے خارج ہیں
🍁رد المحتار میں ہے
اذ لا خلاف في كفر المخالف في ضروريات الاسلام و ان كان من اهل
القبلة المواظب طول عمره على الطاعات كما فی شرح التحریر
📗✒رد المحتار ج 2 ص 300
🍁سرکار اعلی حضرت امام احمدرضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں 👇👇
🕹وہابی دیوبندی نیچری قادیانی اپنے کفری عقائد کے بناء پر کافر و مرتد ہیں جو ان کے کفریات پر مطلع ہونے کے باوجود انھیں کافر نہ مانے یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے
📗✒حسام الحرمین ص 32/50
🕹 دیوبندی مذہب کے پیشواؤں کے بارے میں علماء عرب و عجم حل و حرم و ہند و سندھ کی نے اتفاق رائے سے فرمایا کہ یہ مرتد ہے اور جو ان کے کفریہ عقائد جانتے ہوئے ان کو مسلمان ماننے یا ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر و مرتد ہے اسی لئے ان سے میل جول رکھنا ان کے ساتھ کھانا کھانا پانی پینا ان کے یہاں شادی بیاں کرنا ان سے چندہ لینا انہیں اپنی کمیٹی کا ممبر بنانا حرام و گناہ ہے
♥️حدیث شریف میں ہے
ایاکم وایاھم لا یضلونکم ولا یفتنونکم ان مرضوا فلا تعودوھم وان ماتوا فلا تشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لا تجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوا ھم ولا تناکحوھم ولا تصلوا علیھم و لا تصلوا معھم یعنی ان سے الگ رہو انہیں اپنے سے دور رکھوں کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دے وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں وہ بیمار پڑیں تو پوچھنے نہ جاؤ مر جائیں تو جنازے پر حاضر نہ ہو جب انہیں ملو تو سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھو ساتھ پانی نہ پیو ساتھ کھانا نہ کھائو شادی بیاہ نہ کرو ان کے جنازہ کی نماز نہ پڑھو اور نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو یہ حدیث مسلم ابو داؤد ابن ماجہ اور عقیلی کی روایات کا مجموعہ ہے 👇
📗✒انوارالحدیث صفحہ 103
📗✒فتاوی مرکز تربیت افتا ج2ص90
🍁اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤی اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وَّ لَا تَقُمۡ عَلٰی قَبۡرِہٖ ؕ اِنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ مَا تُوۡا وَ ہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۸۴﴾یعنی
اور ان میں سے کسی کی میت پر کبھی نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہونا، بیشک اللہ اور رسول سے منکر ہوئے اور فسق ہی میں مر گئے
📗✒پ 10 سورہ توبہ آیت مبارکہ 84
🍁فتاوی رضویہ میں ہے متعدد حدیثوں میں بد مذہبوں کی نسبت ارشاد ہوا: أن ماتوا فلا تشهدوهم . وہ مریں تو ان کے جنازے پر نہ جاؤ ولا تصلوا عليهم – ان کے جنازے کی نماز نہ پڑھو نماز پڑھنے والوں کو توبہ واستغفار کرنی چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ مردہ منکر بعض ضروریات دین تھا اور کسی شخص نے با آنکہ اس کے حال سے مطلع تھا دانستہ اس کے جنازے کی نماز پڑھی، اس کے لئے استغفار کی جب تو اس شخص کو تجدید ایمان اور اپنی عورت سے از سر نو نکاح کرنا لازم ہے
📗✒فتاوی رضویہ ج 4 ص 53
🕹لہذا جس کو جنازے کے وھابی دیوبندی ہونے کی تحقیق تھی اور دانستہ اس کے جنازے کی نماز پڑھ لی تو اس پر بر بناۓ مذہب اصح حکم کفر بھی لازم آئے گا اور اسے تجدید نکاح کرنا ہوگا، اس لئے کہ نماز جنازہ دعائے مغفرت ہے اور کافر کے لئے دعائے مغفرت کفر ہے۔
فتاوی رضویہ میں حلیہ کے حوالے سے ہے۔
في الحلية نقلا عن القرا في واقره الدعاء بالمغفرة للكافر كفر لطلبه تکذیب الله
تعالى فيما اخبربه.
📗✒فتاوی رضویہ ج 4 ص 53
🍁رد المحتار میں ہے
مطلب في خلف الوعيد و حكم الدعاء بالمغفرة للكافر ولجميع المومنین میں ہے۔ فالدعاء به كفر لعدم جوازه عقلا و لاشرعا ولتكذيبه النصوص القطعية بخلاف الدعاء للمومنین۔
📗✒رد المحتار ج 2 ص 237
لہذا اس تفصیل کا تقاضہ یہ ہے کہ وہابی دیوبندی کی نماز جنازہ پڑھنے کی وجہ سے اس پر حکم کفر ہو مگر چونکہ وہ بیان دے رہا ہے کہ بلا نیت جنازہ میں یونہی کھڑاہو گیا تھا اس لئے اس پر حکم کفر نہ ہو گا تاہم وہابی دیوبندیوں کا مجمع بڑھانے کی وجہ سے گنہار ضرور ہوا۔ اس پر واجب ہے کہ اس گناہ سے علانیہ توبہ کریں اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا عہد کرے
🕹 اور رہی بات والدین کے راضی و ناراضگی کی بات تو اس کے متعلق شریعت مطہرہ میں یہ حکم ہے کہ والدین کی رضا و فرمانبرداری اس وقت ہے جبکہ ارتکاب معصیت الہی نہ ہو اور اگر وہ ایسی بات کا حکم کریں یا ایسی بات سے راضی ہوں جس میں اللہ عزوجل کی معصیت و نافرمانی ہو تو ان کی اطاعت جائز نہیں حدیث پاک میں ہے ” لاطاعة لمخلوق فی معصیة الخالق ” اور کسی بدمذہب وہابی دیوبندی کے جنازے میں شرکت عظیم معصیت خداوندی ہے
_****************************************_
*(🌺واللہ اعلم بالصواب🌺)*
_****************************************_
*✍ کتبہ: جلال الدین احمد امجدی رضوی ارشدی نائےگائوں ضلع ناندیڑ مہاراشٹرا مدرس جامعہ قادریہ رضویہ ردرور منڈل ضلع نظام آباد تلنگانہ الھند ـ*
*(بتاریخ ۴/ فروری بروز منگل ۲۰۲۰ عیسوی)*
*( موبائل نمبر 📞8390418344📱)*
_*************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
💍ماشاءاللہ بہت خوب الجواب’ ھو الجواب واللہ ھوالمجیب المصیب المثاب فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی خطیب و امام جامع مسجد مہا سمند (چھتیس گڑھ)
👈نبی سے جو ہو بیگانہ اسے دل سے جدا کردیں
👈پدر مادر برادر جان ومال ان پر فدا کردیں
💍الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط ابو حامد محمد شریف الحق مدنی رضوی ارشدی امام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج کوئلی ضلع سیتا مڑھی بہار الھند
💍الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط *محمداسماعیل خان امجدی* رضوی دارالعلوم شہیداعظم دولھاپو رپہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک تھانہ ضلع گونڈہ یوپی الھند
💍الجواب صحیح والمجیب نجیح واللہ اعلم بالصواب غلام غوث اجملی پورنوی
خادم التدریس والافتاء دارالعلوم اہلسنت غریب نواز چاپاکھور بارسوئی کٹیہار بہار
💍الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محمد امین قادری رضوی* خادم بارگاہ حضور صدرالافاضل دارالعلوم جامعہ نعیمیہ مراداباد یوپی الہند
💍الجواب صحیح والمجیب نجیح العبد محمد عتیق اللہ صدیقی فیضی یارعلوی ارشدی عفی عنہ
💍الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محمد الطاف حسین قادری خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁