وہ بیچتا ہے۔غرضکہ یہ وہ جانتا ہے کہ جب مسلمان خرید کریں گے تو اس کو پہنیں گے۔تو ایسی چیزوں کا فروخت کرنا مسلمان کے ہاتھ جائز ہے یانہیں؟
مسئلہ ۶ و ۷: از کاٹھیاواڑ مسئولہ مولوی خلیل الرحمن صاحب ۱۷ ذوالقعدہ ۱۳۳۴ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین ان مسائل میں:
ایك شخص لوہے اور پیتل کا زیور بیچتاہے اور ہندومسلمان سب خرید تے ہیں اور ہر قوم کے ہاتھ
وہ بیچتا ہے۔غرضکہ یہ وہ جانتا ہے کہ جب مسلمان خرید کریں گے تو اس کو پہنیں گے۔تو ایسی چیزوں کا فروخت کرنا مسلمان کے ہاتھ جائز ہے یانہیں؟
الجواب
مسلمان کے ہاتھ بیچنا مکروہ تحریمی ہے۔
کتبہ:
الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی
فتاوی رضویہ ج ۲۲ص۱۲۹
ناشر:
جلال الدین احمد امجدی نعیمی ارشدی خادم جامعہ گلشن فاطمہ للبنات پیپل گاؤں نائیگاؤں ضلع ناندیڑ مہاراشٹر الھند
Masha Allah bahut khoob