کیا تیمور لنگ بادشاہ شیعہ تھا؟ KYA TAIMUR LANG BADSHAH SHIYA THA? क्या तैमूर लंग बादशाह शिया था?

 کیا تیمور لنگ بادشاہ شیعہ تھا؟

KYA TAIMUR LANG BADSHAH SHIYA THA?
क्या तैमूर लंग बादशाह शिया था?
مسئوله : ماخوذ از : ماه نامه اشرفیه، شمارہ نومبر ۱۹۹۹ء
ہندوستان کے جملہ مسلم بادشاہ کیا مسلک شیعی پر تھے اور بالخصوص بادشاہ تیمور لنگ کا عقیدہ کیا تھا؟ زید اس کے متعلق کہتا ہے کہ وہ مسلمان نہیں تھا۔ بینوا توجروا۔
الجواب
تیمور لنگ سنی بادشاہ تھا، رافضی نہیں تھا۔ اسی طرح شاہان مغلیہ سب کے سب سنی تھے ۔ ہمایوں کے بارے میں کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ یہ شیعہ تھا اسی طرح شاہان لودھی اور اس کے پہلے سلاطین غلام سب سنی تھے۔ واللہ تعالی اعلم۔
کتبہ:
شارح بخاری فقیہ اعظم ہند حضرت العلام مولانا مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ تبارک و تعالی علیہ
از قلم:
جلال الدین احمد امجدی رضوی نعیمی ارشدی خادم جامعہ گلشن فاطمہ للبنات پیپل گاؤں نائیگاؤں ضلع ناندیڑ مہاراشٹر الھند 8390418344

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top