شیعہ لڑکی یا لڑکے سے شادی کرنا کیسا ہے؟ SHIYA LADKI YA LADKE SE SHADI KARNA KAISAA HAI? शिया लड्की या लड़के से शादी करना कैसा है?

 شیعہ لڑکی یا لڑکے سے شادی کرنا کیسا ہے؟

SHIYA LADKI YA LADKE SE SHADI KARNA KAISAA HAI?
शिया लड्की या लड़के से शादी करना कैसा है?

📿السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ📿
_****************************************_
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ہٰذا میں کہ👇
کیا شیعہ لڑکی سے شادی کرنا کیسا ہے؟
💢قرآن و احادیث کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
_****************************************_
💢سائل💢 اسلامی معلومات گروپ

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
_****************************************_
*وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*

*📝الجواب بعون الملک الوہاب ⇩*
**************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
SHIYA LADKI YA LADKE SE SHADI KARNA NA JAIZ W HARAAM AUR GUNAH HAI ZINA KA DARWAZA KHOLNA HAI.
शिया लड्की या लड़के से शादी करना ना जाईज़ व हराम और गुनाह है ज़िना का दरवाज़ा खोलना है।
شیعہ کے ساتھ شادی بیاہ کرنا ناجائز و حرام اور گناہ ہے زنا کا دروازہ کھولنا ہے اگر انہیں مسلمان سمجھ کرتے ہیں تو کفر ہے
👑سرکار اعلی حضرت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ (۱۳۴۰) لکھتے ہیں شیعہ کہ منکر ضروریات دین ہوں، مثلا قرآن مجید کو ناقص بتائیں، بیاض عثمانی کہیں، یا امیرالمومنین مولی علی کرم اللہ وجھہ الکریم خواه دیگر ائمہ اطہار کو انبیاء سابقین علیہم الصلوة و تسلیم خواہ کسی ایک نبی سے افضل جانیں یا رب العزت جل و علا پر بدع یعنی حکم دیکر پشیمان ہونا، پچتا کر بدل دینا یا پہلے مصلحت کا علم نہ ہونا بعد کو مطلع ہوکر تبدیل کرنا مانیں، یا حضور پر نور سید المرسلیں صلی اللہ علیہ وسلم پر تبلیغ دین متین میں تقیہ کی تہمت رکھیں ، الى غير ذالك من الكفريات (اسکے علاوہ دیگر کفریات ) پر یہ لوگ یقینا قطعا اجماعا کافر مطلق ہیں اور ان کے احکام مثل مرتد فتاوی ظہیر ی‘‘ ‘فتاوی هندیہ‘‘ و ’’حدیقہ ندیہ وغیرھا میں ہے احكامهم احكام المرتدين ‘‘(ان کے احکام مرتدین والے ہیں۔ آج کل کے اکثر بلاد بلکہ تمام رفاض تبرائی اسی قسم کے ہیں کہ وہ عقیدہ کفریہ سابقہ میں ان کے عالم ، جاہل، مرد عورت سب شریک ہیں۔ الاماشاء الله
📗✒فتاوی رضویہ ج11ص 346/345
👑حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت العلام مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ “روافض زمانہ بوجوہ کثیرہ کافر مرتد ہیں سنیہ سے ہرگز نکاح نہیں ہوسکتا اگر کیا جائےگا باطل محض و زنائے خالص ہوگا“۔
📗✒فتاوی امجد یہ ج 2 ص 57
👑حضرت العلام مولانا مفتی محمد وقار الدین قادری رضوی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: شیعہ لڑکے سے سنی لڑکی کا نکاح باطل ہے۔ اس لیے کہ شیعہ آج کل عام طور پر تبرائی اور حضرت ابو بکر وحضرت عمر کی خلافت کے منکر ہیں اور ان ہستیوں کو سب و شتم کرنے والے ہیں۔اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله عنها پر قذف (تہمت لگانے والے ہیں تفضیلی شیعہ کا بھی یہی حکم ہے۔
ان تمام عقائد کو عالمگیری و شامی وغیرہ کتب فقہ میں کفریات شمار کیا اور کسی کافر سے کسی مسلمان کا نکاح نہیں ہوسکتا ۔شیعہ کے یہاں”تقیہ یعنی جھوٹ بولنا فرض ہے تفضیلی شیعہ کا
بھی یہی حکم ہے۔ یہ لوگ سنی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے جھوٹ بول کر اپنے آپ کو تفضیلی بتاتے ہیں اس لیے ان کے قول کا اعتبار نہیں کیا جائے گا۔
✒ایک اور سوال کے جواب میں لکھتے ہیں:”ضروریات دین جن کو ماننا ایمان کے لیے ضروری ہے ان میں سے کسی کا انکار کرنا کفر ہے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت اور ان کے صحابی ہونے کی تصدیق بھی ان ہی میں سے ہے۔شیعہ بہت سی باتوں میں اختلاف کے ساتھ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا بھی انکار کرتے ہیں اور انہیں خائن و غاصب مانتے ہیں اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله عنها پر اب بھی تہمتیں لگاتے ہیں۔ اس لیے ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا کلمہ بھی علحیدہ کرلیا اور اذان بھی تبدیل کر لی۔ لہذا کسی مسلمان کا نکاح کی شیعہ لڑکی سے نہیں ہوسکتا۔ اور چونکہ شیعوں کے مذہب میں تقیہ‘‘ کرنا یعنی اپنے مذہب کو چھپالینا اور جھوٹ بولنا ان کے عقائد اور فرائض میں شامل ہے اس لیے ان کے قول پر بھی یقین کرنا مشکل ہے۔
📗وقار الفتاوی ج 3 ص 33/31
👑رد المحتار میں ہے
اذ لا خلاف في كفر المخالف في ضروريات الاسلام و ان كان من اهل
القبلة المواظب طول عمره على الطاعات كما فی شرح التحریر
📗✒رد المحتار ج 2 ص 300
👑درمختار میں ہے
لا یصلح ان ینکح مرتد او مرتدۃ احدا من الناس مطلقا
📗✒در مختار جلد 4 صفحہ نمبر 376
👑فتاوی ہندیہ میں مبسوط کے حوالے سے ہے
لا یجوز للمرتد ان یتزوج مرتدۃ ولا مسلمۃ ولا کافرۃ اصلیۃ وکذا لا یجوز نکاح المرتدۃ مع احد یعنی مرتد کا نکاح مرتدۃ آیا مسلمان یا کافر اصلی یا کسی سے جائز نہیں اور ایسے ہی مرتدۃ کا نکاح کسی سے جائز نہیں
📗✒ فتاوی ہندیہ ج 1ص 282
لہذا جب شیعہ کافر و مرتد ہیں تو کسی سنی لڑکی کو کسی شیعہ کے نکاح میں دینا یا کسی سنی لڑکے کا کسی شیعہ سے شادی کرنا حرام و گناہ اور زناکاری کا دروازہ کھولنا ہے
🎈خلاصہ کلام یہ ہے کہ ہمیں اس حدیث مبارکہ پر عمل کرنا چاہیے ایاکم وایاھم لا یضلونکم ولا یفتنونکم ان مرضوا فلا تعودوھم وان ماتوا فلا تشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لا تجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوا ھم ولا تناکحوھم ولا تصلوا علیھم و لا تصلوا معھم یعنی ان سے الگ رہو انہیں اپنے سے دور رکھوں کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دے وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں وہ بیمار پڑیں تو پوچھنے نہ جاؤ مر جائیں تو جنازے پر حاضر نہ ہو جب انہیں ملو تو سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھو ساتھ پانی نہ پیو ساتھ کھانا نہ کھائو شادی بیاہ نہ کرو ان کے جنازہ کی نماز نہ پڑھو اور نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو یہ حدیث مسلم ابو داؤد ابن ماجہ اور عقیلی کی روایات کا مجموعہ ہے
_****************************************_
*(🌺واللہ اعلم بالصواب🌺)*
_****************************************_
*✍ کتبہ: جلال الدین احمد امجدی رضوی نائےگائوں ضلع ناندیڑ مہاراشٹرا مدرس جامعہ قادریہ رضویہ ردرور منڈل ضلع نظام آباد تلنگانہ الھند ـ*
*(بتاریخ ۲۷/جنوری بروز پیر۲۰۲۰/ عیسوی)*
*( موبائل نمبر 📞8390418344📱)*

_*************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
🌐الجواب صحيح والمجيب نجيح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم الحدیث والافتاء بجامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کراچی
🌐الجواب صحيح والمجيب نجيح فقط محمد اسلام خان رضوی مصباحی صاحب قبلہ صدر المدرسین مدرسہ گلشن رضا کولمبی ضلع ناندیڑ مہاراشٹر الھند
🌐ماشاءاللہ بہت خوب الجواب’ ھو الجواب واللہ ھوالمجیب المصیب المثاب فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی خطیب و امام جامع مسجد مہا سمند (چھتیس گڑھ)
🌐الجواب صحیح والمجیب نجیح واللہ اعلم غلام غوث اجملی پورنوی خادم التدریس دارالعلوم اہلسنت غریب نواز چاپاکھور بارسوئی کٹیہار بہار
🌐الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محمد الطاف حسین قادری خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند
🌐الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح اسیر حضور تاج الشریعہ محمد عامل رضـا خان المعروف ضیاء انجم قادری رضوی مقام کھمریا پوسٹ تکونیاں ضلع لکھیم پور کھیری یوپی الہنـــــــــــــــــــــــد*
🌐الجوابــــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح فقط محمدامجدعلی نعیمی،رائےگنج اتر دیناج پور مغربی بنگال،خطیب وامام مسجدنیم والی مرادآبا اترپردیش الھند
🌐ماشاء الله مفصل جواب الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محــــمد معصــوم رضا نوری منگلور کرناٹک انڈیا
🌐الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط *محمداسماعیل خان امجدی* رضوی دارالعلوم شہیداعظم دولھاپورپہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک تھانہ ضلع گونڈہ یوپی الھند
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top