وھابی دیوبندی سے نکاح پڑھوانا کیسا؟
WAHABI DEWBANDI SE NIKAH PADHWANA KAISA?
वहाबी देवबन्दी से निकाह पढ़वाना कैसा?
📿السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ📿
_****************************************_
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ہٰذا میں کہ👇
کسی سنی مسلمان کا نکاح اگر دیوبندی پڑھاۓ تو کیا نکاح دورست ہے یا نہیں
اور وھابی دیوبندی سے نکاح پڑھوانا کیسا ہے
💢قرآن و احادیث کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
_****************************************_
💢سائل💢محمد معین الدین رضا خان
+917398034547
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
_****************************************_
*وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب ⇩*
**************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
📚✒ مذکورہ بالا صورت مستفسرہ میں جواب یہ ہے کہ 👇👇
اگر تمام شرائط صحت کے ساتھ ایجاب و قبول کرایا گیا تو نکاح درست ہے اگر چہ ایجاب و قبول کسی غیر مسلم نے کرایا ہو۔ سرکار اعلی حضرت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ👇
✒نکاح خواں شرع مطہر میں کوئی چیز نہیں اگر ہندو مشرک زوجین کو ایجاب و قبول روبروئے گواہان کرادے اور شرائط صحت متحقق ہوں نکاح ہوجائے گا۔
📗✒فتاوی رضویہ ج 5 ص 146
مگر وھابی دیوبندی سے نکاح نہیں پڑھوانا چاہیے حرام ہے کیونکہ اس میں ان کی تعظیم ہوتی ہے اور وھابی دیوبندی کی تعظیم کرنا حرام ہے اس بناء پر کہ وہابی دیوبندی شان رسالت میں گستاخیاں کرنے کی وجہ سے کافر وہ مرتد اسلام سے خارج ہیں 👇
📚سرکار اعلی حضرت امام احمدرضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں 👇👇
🕹وہابی دیوبندی نیچری قادیانی اپنے کفری عقائد کے بناء پر کافر و مرتد ہیں جو ان کے کفریات پر مطلع ہونے کے باوجود انھیں کافر نہ مانے یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے
🔮حسام الحرمین ص 32/50🔮
نیز دیوبندی مذہب کے پیشواؤں کے بارے میں علماء عرب و عجم حل و حرم و ہند و سندھ کی نے اتفاق رائے سے فرمایا کہ یہ مرتد ہیں اور جو ان کے کفریہ عقائد جانتے ہوئے ان کو مسلمان مانے یا ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر و مرتد ہے اسی لئے ان سے میل جول رکھنا ان کے ساتھ کھانا کھانا پانی پینا ان کے یہاں شادی بیاں کرنا منگنی کرنا ان سے چندہ لینا انہیں اپنی کمیٹی کا ممبر بنانا ان کے نماز جنازہ میں شرکت کرنا انہیں سلام کرنا حرام و گناہ ہے 👇
📗🖋 حدیث شریف میں ہے ایاکم وایاھم لا یضلونکم ولا یفتنونکم ان مرضوا فلا تعودوھم وان ماتوا فلا تشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لا تجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوا ھم ولا تناکحوھم ولا تصلوا علیھم و لا تصلوا معھم یعنی ان سے الگ رہو انہیں اپنے سے دور رکھوں کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دے وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں وہ بیمار پڑیں تو پوچھنے نہ جاؤ مر جائیں تو جنازے پر حاضر نہ ہو جب انہیں ملو تو سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھو ساتھ پانی نہ پیو ساتھ کھانا نہ کھائو شادی بیاہ نہ کرو ان کے جنازہ کی نماز نہ پڑھو اور نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو یہ حدیث مسلم ابو داؤد ابن ماجہ اور عقیلی کی روایات کا مجموعہ ہے 👇
📙✒انوارالحدیث صفحہ 103
📘🖋فتاوی مرکز تربیت افتا ج2ص90
🔖سرکار اعلی حضرت امام احمدرضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں 👇👇
🕹وہابیوں دیوبندیوں سے دوستی کرنا حرام ہے اور ان سے دلی دوستی یا قلبی محبت کفر ہے 👇
🔮فتاویٰ رضویہ جلد 6 ص 91/92 🔮
🔮تمہید ایمان صفحہ نمبر 9🔮
🕹جو شخص ان لوگوں سے میل جول رکھتا ہے اس پر اندیشہ کفر ہے ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب ہونا دشوار ہے👇
🔮 فتاویٰ رضویہ جلد 9 ص 311🔮
🕹وہابیوں دیوبندیوں کو دعوت کھلانا یا ان کی دعوت کھانا دونوں باتیں ناجائز ہیں👇
🔮فتاویٰ رضویہ دہم نص آخر ص39
حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت العلام مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ بدمذہبوں کی بدمذہی جان کر ان کی تعظیم کرنا حرام ہے۔ حدیث میں ہے من وقر صاحب بدعة فقد أعان على هدم الاسلام
📗✒فتاوی امجدیہ ج 4 ص 180
🕹خلاصہ کلام یہ ہے کہ وہابی دیوبندی وغیرہ سے نکاح پڑھوانا جائز نہیں ہے
کیونکہ اس میں ان کی تعظیم ہوتی ہے اور وھابی دیوبندی کی تعظیم کرنا حرام ہے اسلئے بہتر ہوگا کہ دوبارہ کسی سنی عالم دین کے ذریعہ نکاح کرالیں
_****************************************_
*(🌺واللہ اعلم بالصواب🌺)*
_****************************************_
*✍ کتبہ: جلال الدین احمد امجدی رضوی نائےگائوں ضلع ناندیڑ مہاراشٹرا مدرس جامعہ قادریہ رضویہ ردرور منڈل ضلع نظام آباد تلنگانہ الھند ـ*
*(بتاریخ ۲۲/ اکتوبر بروز منگل ۲۰۱۹/ عیسوی)*
*( موبائل نمبر 📞8390418344📱)*
_*************************************
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
الجواب صحيح والمجيب نجيح فقط محمد عطاء الله النعيمي غفرله خادم الحدیث والافتاء بجامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کراچی
الجواب صحيح والمجيب نجيح فقط محمد اسلام خان رضوی مصباحی صاحب قبلہ صدر المدرسین مدرسہ گلشن رضا کولمبی ضلع ناندیڑ مہاراشٹر الھند
♥️ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ و جامع جواب ہے
الجواب’ ھوالجواب واللہ ھوالمجیب المصیب المثاب
فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی خطیب و امام جامع مسجد مہا سمند (چھتیس گڑھ)
الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محــــمد معصــوم رضا نوری مقیم حال منگلور کرناٹک)
الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط ابو محمد حامد رضا، محمد شریف الحق رضوی کٹیہاری امام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارلعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئیلی ضلع سیتامڑھی بہار الھند
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁