بلڈنگ کی تعمیر کرتے ہوئے کاریگر یا مزدور گر کر زخمی ہوجائے یا مرجائے تو مالک پر ہرجانہ لازم ہوگا یا نہیں ؟
بلڈنگ کی تعمیر کرتے ہوئے کاریگر یا مزدور گر کر زخمی ہوجائے یا مرجائے تو مالک پر ہرجانہ لازم ہوگا یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ عمارتیں / بلڈنگیں بناتے وقت کوئی کاریگر یا مزدور اوپر سے گر جائے اور اس کا ہاتھ پیر ٹوٹ …