جو وراثت میں شرعی حصہ نہ دے اس کی امامت کیسی؟
جو وراثت میں شرعی حصہ نہ دے اس کی امامت کیسی؟ مسئلہ: از شیر محمد انصاری موضع لکھاہی ڈاکخانہ مرزا پور۔ بلرامپور ضلع گونڈہہمارے یہاں جائداد کی تقسیم شرعی طور پر نہیں ہوتی ہے، لڑکی کو حصہ نہیں دیا جاتا، بیوہ کی صرف پرورش ہوتی ہے حصہ نہیں ملتا ہے۔ یہ رائج ہی نہیں ہے‘ …