ایک مسجد میں خطبہ کی اذان داخل مسجد ہو رہی ہے یہ عمل کیسا ہے؟کیا ایک شخص کی مرضی پر شریعت کے قانون کو قربان کیا جا سکتا ہے؟
ایک مسجد میں خطبہ کی اذان داخل مسجد ہو رہی ہے یہ عمل کیسا ہے؟کیا ایک شخص کی مرضی پر شریعت کے قانون کو قربان کیا جا سکتا ہے؟ مسئلہ: سیّد جاوید اشرف چشتی باری مسجد سلی گوڑی ٹاؤن۔ دارجلنگ (مغربی بنگال)ایک مسجد میں خطبہ کی اذان داخل مسجد ہو رہی ہے۔ مسجد کے متولی، …