قبل خطبہ جمعہ اذان ثانی ازروئے شرع کس جگہ سے کہنی چاہئے حوالہ حدیث شریف سے دیں؟اذان ثانی کا روبروئے خطیب داخل مسجد منبر کے قریب ہونا کیسا ہے؟اذان مذکور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ پاک میں داخل مسجد ہوا کرتی تھی کہ خارج مسجد؟جس حدیث سے اذان مذکور خارج مسجد ہونا ثابت ہے وہ حدیث منسوخ ہے کہ نہیں؟اگر خارج مسجد اذان ہونے والی حدیث منسوخ ہے تو ناسخ کون سی حدیث ہے؟حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی جو سنت مروج نہ ہو اس کو رائج کرنا کیسا ہے؟قوم کے عمل سے جو سنت اٹھ چکی ہو اس کو رائج کرنے والے اور کرانے والے کی فضیلت بیان فرمائیں؟
قبل خطبہ جمعہ اذان ثانی ازروئے شرع کس جگہ سے کہنی چاہئے حوالہ حدیث شریف سے دیں؟ اذان ثانی کا روبروئے خطیب داخل مسجد منبر کے قریب ہونا کیسا ہے؟ اذان مذکور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ پاک میں داخل مسجد ہوا کرتی تھی کہ خارج مسجد؟ جس حدیث سے اذان مذکور …