انوار الحدیث میں ہے کہ فاسق کی اذان کا یہ اعادہ کرے اور فتاوی مصطفویہ میں ہے کہ اس کے اذان کا اعادہ نہیں تو تطبیق کی صورت کیا ہے؟
انوار الحدیث میں ہے کہ فاسق کی اذان کا یہ اعادہ کرے اور فتاوی مصطفویہ میں ہے کہ اس کے اذان کا اعادہ نہیں تو تطبیق کی صورت کیا ہے؟ مسئلہ: از غلام جیلانی خلیل آباد ضلع بستی۔کیا فرماتے ہیں حضرت مفتی صاحب قبلہ اس مسئلہ میں آپ کی تصنیف انوار الحدیث ص ۱۱۹ میں …