عضو کٹنا اور خون نہ بہنا ناقص وضو ہے یا نہیں؟
عضو کٹنا اور خون نہ بہنا ناقص وضو ہے یا نہیں؟ مسئلہ: از غلام مرتضیٰ حشمتی۔ خطیب مسجد گلشن بغداد۔ آزاد نگر گھاٹ کوپر بمبئی۸۶ باوضو کا عضو بعد وضو کچھ یا زیادہ کٹ گیا مگر خون کچھ بھی نہ نکلا کیا دوبارہ وضو کرے یا عضو منقطعہ پر پانی بہانا کافی ہو گا؟الجواب: جبکہ …