Jalaluddin Ahmad amjadi razvi

کیا غنیۃ الطالبین میں حنفیہ کو گمراہ فرقوں سے شمار کیا ہے؟غنیۃ الطالبین میں الحاق ہے امام ابن حجر کی تحقیقغنیۃ الطالبین میں اشعریہ کو بھی گمراہ اور گمراہ گر لکھا ہے۔غنیۃ الطالبین میں بعض اصحاب حنفیہ کو گمراہ قرار دیا ہے۔بعض حنفیہ معتزلی تھے جیسے صاحب کشاف و صاحب قنیہ وغیرہآج کل بھی بہت سے گمراہ حنفی کہلاتے ہیں۔

کیا غنیۃ الطالبین میں حنفیہ کو گمراہ فرقوں سے شمار کیا ہے؟غنیۃ الطالبین میں الحاق ہے امام ابن حجر کی تحقیقغنیۃ الطالبین میں اشعریہ کو بھی گمراہ اور گمراہ گر لکھا ہے۔غنیۃ الطالبین میں بعض اصحاب حنفیہ کو گمراہ قرار دیا ہے۔بعض حنفیہ معتزلی تھے جیسے صاحب کشاف و صاحب قنیہ وغیرہآج کل بھی بہت …

کیا غنیۃ الطالبین میں حنفیہ کو گمراہ فرقوں سے شمار کیا ہے؟غنیۃ الطالبین میں الحاق ہے امام ابن حجر کی تحقیقغنیۃ الطالبین میں اشعریہ کو بھی گمراہ اور گمراہ گر لکھا ہے۔غنیۃ الطالبین میں بعض اصحاب حنفیہ کو گمراہ قرار دیا ہے۔بعض حنفیہ معتزلی تھے جیسے صاحب کشاف و صاحب قنیہ وغیرہآج کل بھی بہت سے گمراہ حنفی کہلاتے ہیں۔ Read More »

جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام معصوم ہیں تو پھر ان آیات کریمہ میں ذنب یعنی گناہ کی نسبت حضور کی طرف کیسے کی گئی؟ اس کا مطلب کیا ہے؟

جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام معصوم ہیں تو پھر ان آیات کریمہ میں ذنب یعنی گناہ کی نسبت حضور کی طرف کیسے کی گئی؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ مسئلہ: مسئولہ مولوی قیام الدین احمد خاں فیضی موضع پڑرہاپوسٹ لوٹن ضلع بستیسورۂ مومن میں اللہ تعالیٰ ارشاد …

جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام معصوم ہیں تو پھر ان آیات کریمہ میں ذنب یعنی گناہ کی نسبت حضور کی طرف کیسے کی گئی؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ Read More »

مرتد کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

مرتد کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ مسئلہ: از عبدالوارث اشرفی الیکٹرک دوکان مدینہ مسجد ریتی روڈ گورکھپورمرتد کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟الجواب:وہ مرتد کہ جو کھلم کھلا اسلام سے پھر گیا اور جس نے کلمہ لا الہ الا اللہ کا انکار کر دیا اس کے بارے میں شریعت کا …

مرتد کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ Read More »

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کرنا شرک ہے؟کیا صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کی ہے یا نہیں؟

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کرنا شرک ہے؟کیا صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کی ہے یا نہیں؟ مسئلہ: از محمد عبدالوارث اشرفی الیکٹرک دوکان مدینہ مسجد ریتی روڈ گورکھپورزید کہتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کرنا شرک ہے اسی لئے صحابہ نے حضور …

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کرنا شرک ہے؟کیا صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کی ہے یا نہیں؟ Read More »

کامل ایمان والا کون ہے؟

کامل ایمان والا کون ہے؟ مسئلہ: از ملا محمد حسین اوجھا گنج۔ ضلع بستیکامل ایمان والا کون ہے؟الجواب: حضور سیّدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات کو سچ جاننا اور حضور کی حقانیت کو دل سے ماننا ایمان ہے۔ جو شخص اس بات کا اقرار کرے اسے مسلمان سمجھا جائے گا …

کامل ایمان والا کون ہے؟ Read More »

کیا نسبت سے شئ ممتاز ہوتی ہے؟

کیا نسبت سے شئ ممتاز ہوتی ہے؟ مسئلہ: از نور محمد انصاری بدول بازار ضلع بستیزید نے دوران تقریر کہا کہ نسبت سے شیء ممتاز ہوا کرتی ہے۔ مثلاً عام کتوں کو لوگ مارتے رہتے ہیں لیکن جس کتے کے گلے میں پٹہ پڑا ہوا تھا سے یہ سمجھ کر نہیں مارتے کہ یہ کسی …

کیا نسبت سے شئ ممتاز ہوتی ہے؟ Read More »

کفر کی چار قسمیں ہیں جن میں سے ایک کفر نفاق ہے۔کفر نفاق کسے کہتے ہیں؟منافق کی چار خصلتیں ہیں۔منافق کی دو قسمیں ہیں اعتقادی اور عملی۔منافق اعتقادی کون ہے۔منافق اعتقادی کافروں کی بدترین قسم ہے۔منافق عملی کون ہے۔کسی کو منافق کہا تو کیا حکم ہے؟کسی مسئلہ میں متعدد احتمالات کفر کے ہوں اور ایک کفر کا نہ ہو تو کیا حکم ہے؟منافق کا لفظ عموما عملی کے معنی میں بولا جاتا ہے۔

کفر کی چار قسمیں ہیں جن میں سے ایک کفر نفاق ہے۔کفر نفاق کسے کہتے ہیں؟منافق کی چار خصلتیں ہیں۔منافق کی دو قسمیں ہیں اعتقادی اور عملی۔منافق اعتقادی کون ہے۔منافق اعتقادی کافروں کی بدترین قسم ہے۔منافق عملی کون ہے۔کسی کو منافق کہا تو کیا حکم ہے؟کسی مسئلہ میں متعدد احتمالات کفر کے ہوں اور ایک …

کفر کی چار قسمیں ہیں جن میں سے ایک کفر نفاق ہے۔کفر نفاق کسے کہتے ہیں؟منافق کی چار خصلتیں ہیں۔منافق کی دو قسمیں ہیں اعتقادی اور عملی۔منافق اعتقادی کون ہے۔منافق اعتقادی کافروں کی بدترین قسم ہے۔منافق عملی کون ہے۔کسی کو منافق کہا تو کیا حکم ہے؟کسی مسئلہ میں متعدد احتمالات کفر کے ہوں اور ایک کفر کا نہ ہو تو کیا حکم ہے؟منافق کا لفظ عموما عملی کے معنی میں بولا جاتا ہے۔ Read More »

جو علماء کی بات مانے گا سیدھا جہنم میں جائے گا یہ کہنا کیسا ہے؟

جو علماء کی بات مانے گا سیدھا جہنم میں جائے گا یہ کہنا کیسا ہے؟ مسئلہ: از محمد ہارون خاں مدرسہ اسلامیہ ہراپٹی مہنداوںزید نے برسرعام چائے کی دوکان پر بہت سے لوگوں کی موجودگی میں دوران بحث و گفتگو حسب ذیل الفاظ کہے: علماء کی بات جو مانے گا سیدھا جہنم میں جائے گا۔ …

جو علماء کی بات مانے گا سیدھا جہنم میں جائے گا یہ کہنا کیسا ہے؟ Read More »

کیا کافر کو گھر لانے پر اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں؟

کیا کافر کو گھر لانے پر اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں؟ مسئلہ: از محمد بشیر قادری چشتی دفل ڈیہہ ضلع گونڈہالف(الف) زید ایک چمار کی لڑکی لا کر اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہے اس کا پکایا ہوا کھانا کھاتا ہے‘ اور اس سے حرام کاری بھی کرتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے …

کیا کافر کو گھر لانے پر اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں؟ Read More »

پوجا کرنے کےلئے پورا سامان دینے والے کے متعلق حکم شرعی کیا ہے؟

پوجا کرنے کےلئے پورا سامان دینے والے کے متعلق حکم شرعی کیا ہے؟ مسئلہ: زید کامل اکمل مسلم اہلسنّت و جماعت صحیح العقیدہ عرصہ دراز سے کسی بیماری میں مبتلا رہا۔ ایک کافر غیرمسلم نے خود اس کی بیماری دیکھ کر کہا کہ تمہارے اوپر بیار ہے اگر ہم کو تم پوجا دو پٹھیا، دھوتی، …

پوجا کرنے کےلئے پورا سامان دینے والے کے متعلق حکم شرعی کیا ہے؟ Read More »

Scroll to Top