Jalaluddin Ahmad amjadi razvi

کثرت ازدواج اور دشمنان اسلام

کثرت ازدواج اور دشمنان اسلام بھارت میں دشمنان اسلام چار شادی کا مسئلہ اٹھا کر ماحول کو  خراب کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔اس کا پس منظر یہ ہے کہ اہل عرب زیادہ شادیاں کرتے تھے٫لہذا تعداد گھٹا کر چار کی حد متعین کر دی گئی۔دراصل تعداد گھٹائی گئی ہے۔تعداد بڑھائی نہیں گئی ہے۔عہد ماضی …

کثرت ازدواج اور دشمنان اسلام Read More »

عہد حاضر میں متوقع ضلالت وگمرہی

عہد حاضر میں متوقع ضلالت وگمرہی حالیہ دنوں میں وسیع پیمانے پر ضلالت وگمرہی پھیل جانے کا اندیشہ ہے۔اس کے چند مشہور  اسباب درج ذیل ہیں۔ اول(1)بعض سنی کہلانے والے فرقہ دیوبندیہ کے عناصر اربعہ کے کفر وارتداد کے انکار کی طرف جا رہے ہیں۔خواہ یہ انکار اپنی فطری نرمی کے سبب ہو یا دیوبندیوں …

عہد حاضر میں متوقع ضلالت وگمرہی Read More »

بندوں کے آسمانی امتحانات

بندوں کے آسمانی امتحانات اللہ تعالی اپنے بندوں کو مختلف طریقوں سے آزماتا ہے۔اگر بندہ اس آزمائش وامتحان میں کامیاب ہو جائے تو اس کا نیک بدلہ دنیا میں بھی ملتا ہے اور آخرت میں بھی۔اول(1)ایک مالدار آدمی ہے جس کے پاس دس کروڑ روپے ہیں۔دس کروڑ کی زکات پچیس لاکھ ہوتی ہے۔بندہ یہ دیکھ …

بندوں کے آسمانی امتحانات Read More »

سیاسی اثر ورسوخ اور سیاسی استحکام

سیاسی اثر ورسوخ اور سیاسی استحکام خواہ فرقہ پرست پارٹی مسند اقتدار پر قابض ہو,یا نام نہاد سیکولر پارٹی۔سیاسی استحکام کے لئے سیاسی اثر ورسوخ ضروری ہے۔اہل سنت وجماعت کے سیاسی استحکام کے لیے سنی مسلمانوں کے پاس سیاسی قوت ہونی چاہیے۔نیز سیاسی امور میں مذہب سے غداری کا عنصر شامل نہیں ہونا چاہیے۔ایک غلط …

سیاسی اثر ورسوخ اور سیاسی استحکام Read More »

سنی اور بریلوی میں کیا فرق ہے؟

سنی اور بریلوی میں کیا فرق ہے؟ عہد حاضر میں ایک نیا فیشن چل پڑا ہے کہ بعض لوگ کہنے لگے کہ ہم سنی ہیں,لیکن بریلوی نہیں,حالاں کہ برصغیر میں سنی کو ہی بریلوی کہا جاتا ہے۔اگر خود کو بریلوی نہ کہنے والوں کے تمام عقائد وہی ہیں جو اہل سنت وجماعت کے ہیں تب …

سنی اور بریلوی میں کیا فرق ہے؟ Read More »

کیا بدمذہبوں کی تعداد زیادہ ہے؟

کیا بدمذہبوں کی تعداد زیادہ ہے؟ احادیث مقدسہ میں طبقہ ناجیہ کی علامت ونشانی بیان فرمائی گئی کہ وہ اہل اسلام کا سب سے بڑا طبقہ ہے۔اس کو سواد اعظم سے تعبیر کیا گیا ہے۔حدیث نبوی میں ہے(اتبعوا السواد الاعظم فانہ من شذ شذ فی النار)ترجمہ:(مسلمانوں کی)بڑی جماعت کی پیروی کرو.جو اس سے الگ ہوا٫وہ …

کیا بدمذہبوں کی تعداد زیادہ ہے؟ Read More »

فلسطینی بھائیوں کے لیے ہم کیا کریں؟

فلسطینی بھائیوں کے لیے ہم کیا کریں؟ اول(1)دعا ضرور کرنا ہے۔گرچہ ہم اس لائق نہیں کہ ہماری دعائیں قبول ہوں,لیکن فضل الہی پر اعتماد کرتے ہوئے ہمیں فلسطینی بھائیوں اور جملہ مومنین کے لئے دعائے خیر کرتے رہنا ہے۔دوم(2)اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ وسیع پیمانے پر ہونا چاہئے۔دشمن کو جس طرح آپ کمزور کرسکتے ہیں,وہ تدبیر …

فلسطینی بھائیوں کے لیے ہم کیا کریں؟ Read More »

قیام مدارس کے اغراض ومقاصد

قیام مدارس کے اغراض ومقاصد اول(1)مدارس اسلامیہ کے قیام کا مقصد اسلام وسنیت کی حفاظت وصیانت اور دین ومذہب کی تبلیغ واشاعت ہے۔ترویج دین واشاعت اسلام کے لئے خاص طور پر تدریس وامامت سے منسلک ہونا لازم نہیں۔اگر خدمت دین کا شوق و ذوق اور حوصلہ وجذبہ ہے تو بندہ کہیں بھی رہے،وہ دین ومذہب …

قیام مدارس کے اغراض ومقاصد Read More »

یہودی مذہب کی دہشت گردانہ تعلیمات

یہودی مذہب کی دہشت گردانہ تعلیمات از قلم: محمد یوسف رضا قادری رکن جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء نئی دہلیو تنظیم علماے اہل سنت بھیونڈی        آٹھ ٧ اکتوبر  ٢٠٢٣ ء سے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے، اس جنگ میں اسرائیل کی جانب سے جس ظلم و سفاکیت کا مظاہرہ کیا جا رہاہے اس …

یہودی مذہب کی دہشت گردانہ تعلیمات Read More »

سچ جاننے کے لیے محنت کی ضرورت

سچ جاننے کے لیے محنت کی ضرورت اول(1)الجزیرہ ٹی وی کا اعتراف ہے کہ حالیہ اسرائیل فلسطین جنگ کی مدت میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں بھارت کے گودی میڈیا نے پھیلایا ہے۔آج فلسطین میں جنگ بندی ہو چکی ہے اور غزہ کے مختلف علاقوں سے یہودی فوج اپنے جنگی ٹینکوں کے ساتھ اسرائیل واپس …

سچ جاننے کے لیے محنت کی ضرورت Read More »

Scroll to Top