Jalaluddin Ahmad amjadi razvi

بعض شعراء ومقررین نے وعظ اور نعت خوانی کو پیشہ بنا لیا ہے

بعض شعراء ومقررین نے وعظ اور نعت خوانی کو پیشہ بنا لیا ہے (_*از قلم*)*”محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی _*,سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلامقصبہ سکندرپور ضلع بستییوپی             ٢٩/ربیع الغوث ١٤٤٥               ——————- ————————–_*”بالکل صحیح کہا آپ نے _*, جیسے مارکیٹ میں دیگر اشیاء ضروریہ فروختہوتی ہیں اور ان کا مول وبھاؤ ہوتا ہے ٹھیکاسی طرح” بعض …

بعض شعراء ومقررین نے وعظ اور نعت خوانی کو پیشہ بنا لیا ہے Read More »

“عورتیں اپنی عزت خود کریں اوراپنی قدر و قیمت جانیں!______

،،،،،©باسمہ تبارک و تعالیٰ © “عورتیں اپنی عزت خود کریں اوراپنی قدر و قیمت جانیں!______ ‌‌(ازقلم )_“محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی, سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٢/جمادی الاول ١٤٤٥بروزسنچر “عورتوں کو” اللہ تبارک و تعالیٰ نے مردوں کےلئے ایک قیمتی سرمایہ بنایا ہےاور ان کی تسکین قلب و جاں …

“عورتیں اپنی عزت خود کریں اوراپنی قدر و قیمت جانیں!______ Read More »

کتاب الایمان

KITABUL INAAN किताबुल ईमान انوار الحدیث کا صرف اور صرف چانچ منٹ کا مطالعہANWAARUL HADEES KA SIRF AUR SIRF 5 MINUTE JA MUTA,LAअन्वारुल हदीस का सिर्फ और सिर्फ 5 मिनट का मुताअलाکتاب الایمانKITABUL INAANकिताबुल ईमानتینوں زبان میںTEENON ZABAAN MENतीनों ज़बान मेंاردو ENGLISH हिन्दी ANWAARUL HADEES KA SIRF AUR SIRF 5 MINUTE JA MUTA,LA अन्वारुल हदीस …

کتاب الایمان Read More »

جمعہ کی اذان ثانی دے کر مؤذن کا پہلی صف اقامت کیلئے جانا کیسا ہے ؟

جمعہ کی اذان ثانی دے کر مؤذن کا پہلی صف اقامت کیلئے جانا کیسا ہے ؟ السلام علیکمکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ جمعہ کے دن جب امام خطبہ پڑھ رہا ہے تو لوگوں کو گردنیں پھلانگ کر آگے آنے سے منع فرمایا ہے یہ حدیث میں ہے تو میرا سوال یہ …

جمعہ کی اذان ثانی دے کر مؤذن کا پہلی صف اقامت کیلئے جانا کیسا ہے ؟ Read More »

حدیث قرطاس کے سابق فتویٰ پر ایک شبہہ اور اس کا جواباس کے متعلق تفصیلی مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں

حدیث قرطاس کے سابق فتویٰ پر ایک شبہہ اور اس کا جواباس کے متعلق تفصیلی مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں مسئلہ: از حیات علی بھاؤ پوری۔ بھاؤ پور ضلع بستیمکرمی حضرت مفتی صاحب قبلہ دام الطافکم۔ السلام علیکمالتماس اینکہ حدیث قرطاس کے بارے میں آپ کے فتویٰ کا مطالعہ کیا۔ بجز عبارت ذیل کے …

حدیث قرطاس کے سابق فتویٰ پر ایک شبہہ اور اس کا جواباس کے متعلق تفصیلی مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں Read More »

کیا حدیث قرطاس کے بارے میں مسلمانوں کی حق تلفی ہوئی ہے؟

کیا حدیث قرطاس کے بارے میں مسلمانوں کی حق تلفی ہوئی ہے؟ چہار(۴) یہ کہنا بھی غلط ہے کہ لکھنے کا سامان نہ دینے کے سبب مسلمانوں کی حق تلفی ہوئی اس لئے کہ حق تلفی اس صورت میں ہوتی جبکہ خداتعالیٰ کی جانب سے کوئی نئی بات آئی ہوتی اور امت کے لئے نفع …

کیا حدیث قرطاس کے بارے میں مسلمانوں کی حق تلفی ہوئی ہے؟ Read More »

امام کچھ لوگوں کے ساتھ اونچی جگہ پر ہو اور باقی لوگ نیچے تو نماز میں کراہت نہیں۔

امام کچھ لوگوں کے ساتھ اونچی جگہ پر ہو اور باقی لوگ نیچے تو نماز میں کراہت نہیں۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسلہ ذیل کے بارے میں فی الوقت جو مسجد ہےمحراب کے سمت مسجد کی توسیع کی جارہی ہے اندر گراؤنڈ کی وجہ سے موجودہ مسجد کے بنسبت …

امام کچھ لوگوں کے ساتھ اونچی جگہ پر ہو اور باقی لوگ نیچے تو نماز میں کراہت نہیں۔ Read More »

حضور کی آواز پر کسی نے آواز اونچی نہیں کیاس کے متعلق مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں

حضور کی آواز پر کسی نے آواز اونچی نہیں کیاس کے متعلق مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں تیسری(۳) بیشک سیّد عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز پر آواز کو اونچی کرنا سب نیکیوں کو برباد کرنا ہے‘ اور حضور کی آواز پر آواز کو بلند کرنا سخت گناہ ہے مگر اس واقعہ میں …

حضور کی آواز پر کسی نے آواز اونچی نہیں کیاس کے متعلق مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں Read More »

کیا حضور کی طرف حضرت عمر نے ہذیان کی نسبت کی؟اس کے متعلق مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں

کیا حضور کی طرف حضرت عمر نے ہذیان کی نسبت کی؟اس کے متعلق مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں دو(۲)اور یہ کہنا بھی غلط ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سرکار اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہذیان کی نسبت کی ہے اس لئے کہ حدیث شریف کا یہ جملہ: اھجر استفھموہ …

کیا حضور کی طرف حضرت عمر نے ہذیان کی نسبت کی؟اس کے متعلق مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں Read More »

کیا حضور کے قول کو حضرت عمر نے نہیں رد کیا؟اس کے بارے مکمل مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں۔

کیا حضور کے قول کو حضرت عمر نے نہیں رد کیا؟اس کے بارے مکمل مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں۔ ایک(۱) یہ کہنا غلط ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو رد کر دیا اس لئے کہ انہوں نے درد کی شدت میں حضور کے آرام …

کیا حضور کے قول کو حضرت عمر نے نہیں رد کیا؟اس کے بارے مکمل مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں۔ Read More »

Scroll to Top