کیا عالم کےلئے سادات کی مہر نہ ہونا ضروری ہے؟زید کہتا ہے کہ حضرت اورنگ زیب عالمگیر کو رضی اللہ عنہ کہنا کفر ہے‘ اور جو کہے وہ کافر ہے؟کیا حضرت اورنگ زیب عالمگیر کو رضی اللہ عنہ قابل گردن زدنی ہیں؟کیا حضرت عالمگیر کو جنتی کہنے والا وہ توبہ کرے؟زید یہ کہتا ہے کہ عالمگیر عالم دین نہ تھا بلکہ ایک دنیاوی حاکم تھا اور حکمران تھا۔ اس کو عالم دین کہنا جائز نہیں کیا درست ہے؟زید حضرت عالمگیر کو جہنمی کہنے پر دلیل پیش کرتا ہے
کیا عالم کےلئے سادات کی مہر نہ ہونا ضروری ہے؟زید کہتا ہے کہ حضرت اورنگ زیب عالمگیر کو رضی اللہ عنہ کہنا کفر ہے‘ اور جو کہے وہ کافر ہے؟کیا حضرت اورنگ زیب عالمگیر کو رضی اللہ عنہ قابل گردن زدنی ہیں؟کیا حضرت عالمگیر کو جنتی کہنے والا وہ توبہ کرے؟زید یہ کہتا ہے کہ …