Jalaluddin Ahmad amjadi razvi

ایک لکھتا ہے کہ برحق تھا یزیدی لشکرباغی و مفسد و غدار تھے ابن حیدرعظمت دین کو رسوا کیا کوفہ جا کرخودکشی کا ہے یہ اقدام بانداز دگربات تو جب تھی کہ لکھ دیتا تو یہ اے محمودؔکربلا ہی کہیں دنیا میں نہیں ہے موجودان اشعار کے بارے میں حکم شرعی

ایک لکھتا ہے کہ برحق تھا یزیدی لشکرباغی و مفسد و غدار تھے ابن حیدرعظمت دین کو رسوا کیا کوفہ جا کرخودکشی کا ہے یہ اقدام بانداز دگربات تو جب تھی کہ لکھ دیتا تو یہ اے محمودؔکربلا ہی کہیں دنیا میں نہیں ہے موجودان اشعار کے بارے میں حکم شرعی مسئلہ:از عزیز احمد بیگ …

ایک لکھتا ہے کہ برحق تھا یزیدی لشکرباغی و مفسد و غدار تھے ابن حیدرعظمت دین کو رسوا کیا کوفہ جا کرخودکشی کا ہے یہ اقدام بانداز دگربات تو جب تھی کہ لکھ دیتا تو یہ اے محمودؔکربلا ہی کہیں دنیا میں نہیں ہے موجودان اشعار کے بارے میں حکم شرعی Read More »

داڑھی کا قرآن میں ثبوت نہیں حدیث پر شک ہے اس طرح کہنا کیسا ہے ؟

داڑھی کا قرآن میں ثبوت نہیں حدیث پر شک ہے اس طرح کہنا کیسا ہے ؟ مسئلہ:از عبدالغنی موضع ڈوگرا مہوا مظفر پور (بہار)ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے‘ اور پاجامہ ٹخنہ کے نیچے استعمال کرتا ہے جب کچھ کہا جاتا ہے تو وہ جواب دیتا ہے کہ قرآن میں ثبوت نہیں پاتے ہیں اور حدیث …

داڑھی کا قرآن میں ثبوت نہیں حدیث پر شک ہے اس طرح کہنا کیسا ہے ؟ Read More »

جو اپنی لڑکی کو وہابی کے یہاں بھیجے اس سے رشتہ کرنا کیسا ہے؟

جو اپنی لڑکی کو وہابی کے یہاں بھیجے اس سے رشتہ کرنا کیسا ہے؟ مسئلہ:صاحبزادہ خاں موضع شیو ہروا پوسٹ بھدو کھر بازار ضلع بستیزید کا اقرار ہے کہ میں مذہب اہل سنت ہی کو حق جانتا ہوں اور مانتا ہوں اس کے سوا جتنے مذاہب ہیں سب ناحق اور ان کے پیروکار گمراہ بد …

جو اپنی لڑکی کو وہابی کے یہاں بھیجے اس سے رشتہ کرنا کیسا ہے؟ Read More »

نماز جمعہ کا چندہ خطبہ کے بعد  اقامت سے پہلے کروانا کیسا ہے؟

نماز جمعہ کا چندہ خطبہ کے بعد  اقامت سے پہلے کروانا کیسا ہے؟ الإستفتاء:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع مبین اس مسئلہ میں کہ ہمار یہاں کی جامع مسجد مکہ حنفیہ کی انتظامیہ اور امام صاحب نے ایک عرصہ سے یہ نیا طریقہ  اختیار کیا  کہ نماز جمعہ کا چندہ خطبہ کے بعد  …

نماز جمعہ کا چندہ خطبہ کے بعد  اقامت سے پہلے کروانا کیسا ہے؟ Read More »

حلالہ کا شرعی طریقۂ کار کیا ہے؟

حلالہ کا شرعی طریقۂ کار کیا ہے؟ الاستفتاء: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حلالے کاشرعی طریقہ کارکیا ہے؟ (سائل :مبشر عطاری،پنڈی گھیب،پنجاب) باسمہ تعالیٰ وتقدس الجواب: حلالہ کا شرعی طریقہ یہ ہے کہ تین طلاقوں کے بعد عورت عدت گزار کر کسی دوسرے مرد سے …

حلالہ کا شرعی طریقۂ کار کیا ہے؟ Read More »

طلاق کی صورت میں مالی جرمانہ عائد کرنا کیسا ہے؟

طلاق کی صورت میں مالی جرمانہ عائد کرناالإستفتاء: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ میسرا  حنیف اور نوید داؤد کی شادی 12 دسمبر 2022 کو ہوئی، لیکن شادی سے پہلے حلفیہ شرط رکھی گئی کہ اگر نوید داؤد طلاق کا یا میسرا خلع  کا دعوی کرے گی تو بطورِ جُرمانہ …

طلاق کی صورت میں مالی جرمانہ عائد کرنا کیسا ہے؟ Read More »

ایک شہر میں متعدد جمعہ قائم کرنا عند الأحناف جائز ہے یا نہیں ؟

عوام میں سے بعض لوگ بطور خود کسی ایک کا تقرر کر کے جمعہ پڑھ سکتے ہیں؟ فی زماننا جمعہ قائم کرنے کی اہلیت کسے حاصل ہے ؟ صورت مستفسرہ میں مذکور علاقہ جو خارج از شہر ہے وہاں جمعہ قائم کرنا درست ہے یا نہیں بر تقدیر اول عند الأحناف اسکی کیا تو جیہات …

ایک شہر میں متعدد جمعہ قائم کرنا عند الأحناف جائز ہے یا نہیں ؟ Read More »

بڑے حوض میں نجاست واقع ہوجائے تو اس حوض سے وضوء وغسل کرنا کیسا ہے؟

بڑے حوض میں نجاست واقع ہوجائے تو اس حوض سے وضوء وغسل کرنا کیسا ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب نجاست بڑے حوض میں واقع ہوجائے تو اس حوض سے وضوء وغسل کرنا کیسا ہے (سائل:محمد بلال بہار)الجواب بعون الملک الوھاببڑے حوض میں ایسی نجاست …

بڑے حوض میں نجاست واقع ہوجائے تو اس حوض سے وضوء وغسل کرنا کیسا ہے؟ Read More »

خاص مسجد کیلئے وصیت کی تھی ، تو کیا دوسری مسجد میں وصیت کا مال خرچ کرسکتے ہیں ؟

خاص مسجد کیلئے وصیت کی تھی ، تو کیا دوسری مسجد میں وصیت کا مال خرچ کرسکتے ہیں ؟ سوال ۔۔میت نے معین مسجد و مزار کے وضو خانے اور دیگر اخراجات کے لیے وصیت کی تھیاب وہاں بظاہر اتنی ضرورت نہیںکیا اس کو کسی اور مسجد میں دے سکتے ہیںسائل ۔ عبداللہ ، کراچی۔۔۔الجواب …

خاص مسجد کیلئے وصیت کی تھی ، تو کیا دوسری مسجد میں وصیت کا مال خرچ کرسکتے ہیں ؟ Read More »

قبرستان کی زمین پر مسجد تعمیر کرنا کیسا ہے نیز گاؤں میں قدیم مسجد موجود ہونے کے باوجود دوسری نئی مسجد بنانا کیسا ہے

🕌🕌🕌🕋🕋🕋🕋🕋⏳⏳⏳     🌹•┈┈❍﷽❍┈┈•🌹⏳⏳⏳🕋🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌 قبرستان کی زمین پر مسجد تعمیر کرنا کیسا ہے نیز گاؤں میں قدیم مسجد موجود ہونے کے باوجود دوسری نئی مسجد بنانا کیسا ہے 📿السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ📿  _****************************************_کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ہٰذا میں کہ  ایک گاؤں ہے اس گاؤں میں ایک مسجد ہے مگر گاؤں کے لوگ …

قبرستان کی زمین پر مسجد تعمیر کرنا کیسا ہے نیز گاؤں میں قدیم مسجد موجود ہونے کے باوجود دوسری نئی مسجد بنانا کیسا ہے Read More »

Scroll to Top