Jalaluddin Ahmad amjadi razvi

سر اور ڈاڑھی میں سیاہ خضاب کرنا کیسا ہے؟

سر اور ڈاڑھی میں سیاہ خضاب کرنا کیسا ہے؟السلم علیکم کیا فرماتے ہیں علماے کرامکہ مرد کا سیاہ خضاب کرنا سر اور داڑھی کو کیسا جو علماے کرام سیاہخضاب کرتے ہیں ان کے بارے کیا حکم ہے                        المستفتی           ابوحمزہ عبداللہ بن حشمتالجواب بعون الملک الوھابشریعت مطہرہ میں مطلقا سیاہ رنگ سے منع کیا گیا ہے …

سر اور ڈاڑھی میں سیاہ خضاب کرنا کیسا ہے؟ Read More »

زبردستی کی طلاق میں کس صورت میں طلاق واقع ہوگی اور کس صورت میں نہیں

زبردستی کی طلاق میں کس صورت میں طلاق واقع ہوگی اور کس صورت میں نہیں کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام ازروئے شرع کہ زید نے ہندہ کے ساتھ کورٹ میرج اور نکاح بھی کیا زید و ہندہ دونوں بالغ ہیں جب اس کی خبر ہندہ کے گھر والوں کو ملی تو طرح طرح …

زبردستی کی طلاق میں کس صورت میں طلاق واقع ہوگی اور کس صورت میں نہیں Read More »

غنیتہ الطالبین میں بہتّر گمراہ فرقوں میں قادیانی اور وہابی وغیرہ کا نام کیوں نہیں؟

غنیتہ الطالبین میں بہتّر گمراہ فرقوں میں قادیانی اور وہابی وغیرہ کا نام کیوں نہیں؟ مسئلہ:از رعب علی القادری۔ پیر ولی بازار۔ ضلع گورکھپورحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔ ان میں سے ایک فرقہ ناجی ہو گا باقی سب ناری‘ اور غنیتہ الطالبین میں …

غنیتہ الطالبین میں بہتّر گمراہ فرقوں میں قادیانی اور وہابی وغیرہ کا نام کیوں نہیں؟ Read More »

جو کہے سب فرقے حق پر ہیں اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جو کہے سب فرقے حق پر ہیں اس کے لئے کیا حکم ہے؟ مسئلہ:از فقیر ابوالقمر غلام رضوی قادری غفرلہ موتی گنج گونڈہعمرو جو کہ روزہ نماز کا پابند ہو بزرگان دین کا فاتحہ قیام و سلام کا بھی قائل ہو۔ لیکن دبوبندی وہابی وغیرہ کے پیچھے نماز پڑھتا ہو اور یہ کہتا ہو سب …

جو کہے سب فرقے حق پر ہیں اس کے لئے کیا حکم ہے؟ Read More »

ابن تیمیہ کون تھا اور اس کے خیالات کیسے تھے؟

ابن تیمیہ کون تھا اور اس کے خیالات کیسے تھے؟ مسئلہ:از محمد طاہر پاشاہ بنکا پور (کرناٹک)بعض لوگ ابن تیمیہ کی بہت تعرلیف کرتے ہیں ابن تیمیہ کون تھا اور اس کے خیالات کیسے تھے؟بینوا توجرواالجواب: بعون المولٰی تعالٰی ورسولہُ الاعلی۔جو لوگ ابن تیمیہ کی بہت تعریف کرتے ہیں یا تو وہ لوگ گمراہ وبدمذہب …

ابن تیمیہ کون تھا اور اس کے خیالات کیسے تھے؟ Read More »

مودودی جماعت و جماعت اسلامی ہند میں کیا فرق ہے؟ایسے عقائد والے مسلمان ہیں یا کافر ؟نیز ان کو مساجد کا امام یا مؤذن یا متولی بنانا یا شادی بیاہ کا معاملہ کرنا یا قاضی نکاح بنانا‘ ان کی مجالس وا جتماعات میں شریک ہونا‘ ان کی کتابیں پڑھنا پڑھانا‘ ان کے ساتھ سلام و کھانا پینا‘ دوستی و محبت کا رشتہ قائم کرنا ازروئے شرع کیسا ہے؟

مودودی جماعت و جماعت اسلامی ہند میں کیا فرق ہے؟ایسے عقائد والے مسلمان ہیں یا کافر ؟نیز ان کو مساجد کا امام یا مؤذن یا متولی بنانا یا شادی بیاہ کا معاملہ کرنا یا قاضی نکاح بنانا‘ ان کی مجالس وا جتماعات میں شریک ہونا‘ ان کی کتابیں پڑھنا پڑھانا‘ ان کے ساتھ سلام و …

مودودی جماعت و جماعت اسلامی ہند میں کیا فرق ہے؟ایسے عقائد والے مسلمان ہیں یا کافر ؟نیز ان کو مساجد کا امام یا مؤذن یا متولی بنانا یا شادی بیاہ کا معاملہ کرنا یا قاضی نکاح بنانا‘ ان کی مجالس وا جتماعات میں شریک ہونا‘ ان کی کتابیں پڑھنا پڑھانا‘ ان کے ساتھ سلام و کھانا پینا‘ دوستی و محبت کا رشتہ قائم کرنا ازروئے شرع کیسا ہے؟ Read More »

مولٰینا الیاس صاحب کاندھلوی کے عقائد کیسے تھے؟تبلیغی جماعت کے چِلے کو جانا اور اس جماعت کے اجتماع میں بیٹھنا ان کے ساتھ گشت کرنا کیسا ہے؟صحیح العقیدہ سنی کو رضا خانی کہہ کر مشرک قرار دینا کیسا ہے؟

مولٰینا الیاس صاحب کاندھلوی کے عقائد کیسے تھے؟تبلیغی جماعت کے چِلے کو جانا اور اس جماعت کے اجتماع میں بیٹھنا ان کے ساتھ گشت کرنا کیسا ہے؟صحیح العقیدہ سنی کو رضا خانی کہہ کر مشرک قرار دینا کیسا ہے؟ مسئلہ:عزیز احمد بیگ رضوی خطیب مسجد اعظم بنگالی اسٹریٹ ویروجپٹ کرناٹک(۱) مولٰینا الیاس صاحب کاندھلوی کے …

مولٰینا الیاس صاحب کاندھلوی کے عقائد کیسے تھے؟تبلیغی جماعت کے چِلے کو جانا اور اس جماعت کے اجتماع میں بیٹھنا ان کے ساتھ گشت کرنا کیسا ہے؟صحیح العقیدہ سنی کو رضا خانی کہہ کر مشرک قرار دینا کیسا ہے؟ Read More »

دیوبندیوں کے اکابر کو اولیاء سمجھنا کیسا ہے؟

دیوبندیوں کے اکابر کو اولیاء سمجھنا کیسا ہے؟ مسئلہ:از شاہ محمد قادری امام مسجد ماماری پوسٹ و مقام چپلون رتنا گیری (مہاراشٹرا)امداد اللہ مہاجر مکی، اشرف علی تھانوی، رشید احمد گنگوہی، قاسم نانوتوی، بانی مدرسہ دیوبند، خلیل احمد انبیٹھی اسماعیل دہلوی مصنف تقویۃ الایمان، حسین احمد ابودھیاباشی، مرتضیٰ حسن دربھنگی، خواجہ حسن نظامی، الیاس احمد …

دیوبندیوں کے اکابر کو اولیاء سمجھنا کیسا ہے؟ Read More »

روح کا منکر کیسا ہے؟نفخۂ اولی اور نفخۂ ثانیہ کے درمیان جو چالیس سال کی مدت ہو گی کیا اسے بھی قیامت کہیں گے؟اسے قیامت نہ ماننے والے کے لئے کیا حکم ہے؟

روح کا منکر کیسا ہے؟نفخۂ اولی اور نفخۂ ثانیہ کے درمیان جو چالیس سال کی مدت ہو گی کیا اسے بھی قیامت کہیں گے؟اسے قیامت نہ ماننے والے کے لئے کیا حکم ہے؟ مسئلہ:از عبدالرزاق موضع کسوار پوسٹ دلدلہ ضلع بستی (یو-پی)پہلا(۱) روح کا منکر کیسا ہے؟دوسرا(۲) نفخۂ اولی اور نفخۂ ثانیہ کے درمیان جو …

روح کا منکر کیسا ہے؟نفخۂ اولی اور نفخۂ ثانیہ کے درمیان جو چالیس سال کی مدت ہو گی کیا اسے بھی قیامت کہیں گے؟اسے قیامت نہ ماننے والے کے لئے کیا حکم ہے؟ Read More »

قبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مردہ کیسے پہچانے گا جبکہ کبھی دیکھا نہیں؟کیا پیر کی شکل میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائیں گے؟

قبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مردہ کیسے پہچانے گا جبکہ کبھی دیکھا نہیں؟کیا پیر کی شکل میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائیں گے؟ مسئلہ:از عبدالرحمن قادری موضع پڑولی پوسٹ ٹھوٹھی باری۔ضلع گورکھپورمردہ قبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے پہچانے گا جبکہ کبھی دیکھا نہیں اور سلسلہ چشتیہ …

قبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مردہ کیسے پہچانے گا جبکہ کبھی دیکھا نہیں؟کیا پیر کی شکل میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائیں گے؟ Read More »

Scroll to Top