Jalaluddin Ahmad amjadi razvi

جو حضرت عیسی علیہ کے نزول اور حضرت امام مہدی کے ظہور کو نہ مانے اس کےلئے کیا حکم ہے؟

جو حضرت عیسی علیہ کے نزول اور حضرت امام مہدی کے ظہور کو نہ مانے اس کےلئے کیا حکم ہے؟ مسئلہ:از جمال الدین موضع کودر پوسٹ دھرگلی ضلع ہزاری باغ (بہار)قیامت کے آثار میں سے یہ بھی ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دمشق کی جامع مسجد کے مینارے پر اتریں گے اور امام مہدی …

جو حضرت عیسی علیہ کے نزول اور حضرت امام مہدی کے ظہور کو نہ مانے اس کےلئے کیا حکم ہے؟ Read More »

بیوی سے کہا کہ اگر تونے واٹساپ انسٹال کیا یا استعمال کیا تو تجھے تین طلاق اس سے بچنے کی کیا صورت ہے؟

بیوی سے کہا کہ اگر تونے واٹساپ انسٹال کیا یا استعمال کیا تو تجھے تین طلاق اس سے بچنے کی کیا صورت ہے؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظاماس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تونے کبھی بھی واٹس ایپ انسٹال …

بیوی سے کہا کہ اگر تونے واٹساپ انسٹال کیا یا استعمال کیا تو تجھے تین طلاق اس سے بچنے کی کیا صورت ہے؟ Read More »

اللہ تعالی قیامت کے دن مردوں کو زندہ نہ کرے گا یہ کہنا کیسا ہے؟

اللہ تعالی قیامت کے دن مردوں کو زندہ نہ کرے گا یہ کہنا کیسا ہے؟ مسئلہ:از عبدالرزاق موقع کسوار پوسٹ دلدلہ ضلع بستیزید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مردوں کو دوبارہ زندہ کرنے پر قادر ہے لیکن قیامت کے دن مردوں کو زندہ نہ کرے گا تو دریافت طلب یہ امر ہے کہ زید کے …

اللہ تعالی قیامت کے دن مردوں کو زندہ نہ کرے گا یہ کہنا کیسا ہے؟ Read More »

کیا بیوی اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھا سکتی ہے ؟ کیا شوہر کو مار سکتی ہے ؟

کیا بیوی اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھا سکتی ہے ؟ کیا شوہر کو مار سکتی ہے ؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں  کہ اگر بیوی  غصہ میں آکر شوہر کو مار دے تو اس کے  لۓ  کیا حکم ہے ؟جواب عنایت  فرمائیں گے مہربانی …

کیا بیوی اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھا سکتی ہے ؟ کیا شوہر کو مار سکتی ہے ؟ Read More »

حضرت خضر علیہ السلام ولی تھے یا نبی؟اگر ولی تھے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام منصب نبوت پر فائز ہوتے ہوئے ان کے سامنے کیسے پریشان تھے؟

حضرت خضر علیہ السلام ولی تھے یا نبی؟اگر ولی تھے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام منصب نبوت پر فائز ہوتے ہوئے ان کے سامنے کیسے پریشان تھے؟ مسئلہ:از شمشیر احمد انصاری محلہ کریم الدین پور گھوسی۔ ضلع اعظم گڑھحضرت خضر علیہ السلام ولی تھے یا نبی؟اگر ولی تھے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام منصب نبوت …

حضرت خضر علیہ السلام ولی تھے یا نبی؟اگر ولی تھے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام منصب نبوت پر فائز ہوتے ہوئے ان کے سامنے کیسے پریشان تھے؟ Read More »

حضرت اسمٰعیل علیہ السلام اور حضرت اسحق علیہ السلام دونوں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں یا نہیں؟اگر حضرت اسحق علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں تو عام لوگ اپنے مضمون اور بیان میں حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کے ساتھ ان کا ذکر کیوں نہیں کرتے ہیں؟حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی ہوئی یا حضرت اسحاق علیہ السلام کی؟اس پر دس روشن دلیلیں

حضرت اسمٰعیل علیہ السلام اور حضرت اسحق علیہ السلام دونوں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں یا نہیں؟اگر حضرت اسحق علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں تو عام لوگ اپنے مضمون اور بیان میں حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کے ساتھ ان کا ذکر کیوں نہیں کرتے ہیں؟حضرت اسماعیل …

حضرت اسمٰعیل علیہ السلام اور حضرت اسحق علیہ السلام دونوں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں یا نہیں؟اگر حضرت اسحق علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں تو عام لوگ اپنے مضمون اور بیان میں حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کے ساتھ ان کا ذکر کیوں نہیں کرتے ہیں؟حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی ہوئی یا حضرت اسحاق علیہ السلام کی؟اس پر دس روشن دلیلیں Read More »

سورۂ ھود میں لفظ اخ سے کیا مراد ہے؟حدیث مبارکہ میں لفظ اخ کیا سب کو شامل ہے؟حدیث اول ما خلق اللہ نوری کا راوی کون ہے؟کیا لفظ نور لفظی اور اصطلاحی دو معنی رکھتا ہے؟لفظ نور کے متعلق تفصیلی معلومات

سورۂ ھود میں لفظ اخ سے کیا مراد ہے؟حدیث مبارکہ میں لفظ اخ کیا سب کو شامل ہے؟حدیث اول ما خلق اللہ نوری کا راوی کون ہے؟کیا لفظ نور لفظی اور اصطلاحی دو معنی رکھتا ہے؟لفظ نور کے متعلق تفصیلی معلومات مسئلہ:از محمد مصطفیٰ بھٹملی ضلع بستی(۱) وَاذْکُرْاَخَاعَادٍ اِذَا نَذَرَ قَوْمَہٗ بِالْاَحْقَافِ الخپ ۲۲ رکوع …

سورۂ ھود میں لفظ اخ سے کیا مراد ہے؟حدیث مبارکہ میں لفظ اخ کیا سب کو شامل ہے؟حدیث اول ما خلق اللہ نوری کا راوی کون ہے؟کیا لفظ نور لفظی اور اصطلاحی دو معنی رکھتا ہے؟لفظ نور کے متعلق تفصیلی معلومات Read More »

کیا حضور نبی اکرم سیّد عالم جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کا سایہ نہیں پڑتا تھا؟

کیا حضور نبی اکرم سیّد عالم جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کا سایہ نہیں پڑتا تھا؟ مسئلہ:از رفاقت خاں مؤذن جامع مسجد شاہ آباد ہردوئیحضور نبی اکرم سیّد عالم جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کا سایہ نہیں پڑتا تھا یہ روایت صحیح ہے یا اس …

کیا حضور نبی اکرم سیّد عالم جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کا سایہ نہیں پڑتا تھا؟ Read More »

کیا حضور علیہ السلام بشر ہیں؟

کیا حضور علیہ السلام بشر ہیں؟ مسئلہ:از محمد مصطفیٰ ناگاپار ضلع بستیزید کہتا ہے کہ حضور علیہ السلام بشر ہیں۔ اس لئے کہ ان کے ابوین بشر تھے؟الجواب:حضور سیّد عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نورانی بشریت سے کسی مومن کو انکار نہیں لیکن بشریت کی آڑ لے کر یہ کہنا کہ وہ …

کیا حضور علیہ السلام بشر ہیں؟ Read More »

قرآن افضل ہے یا صاحب قرآن؟

قرآن افضل ہے یا صاحب قرآن؟ مسئلہ:از محمد مصلح الدین قادری نیپالی مدرس دارالعلوم جبل پور (ایم۔ پی)قرآن افضل ہے یا صاحب قرآن؟ مفضول اور مفضول علیہ میں سے ہر ایک کی شرعی و عقلی علت بیان فرمائیں؟الجواب:قرآن افضل ہے اس لئے کہ وہ کلام الٰہی ہے مخلوق نہیں ہے بلکہ قدیم بالذات ہےشرح فقہ …

قرآن افضل ہے یا صاحب قرآن؟ Read More »

Scroll to Top