Jalaluddin Ahmad amjadi razvi

کالی چپل یا جوتا پہننا کیسا ہے؟

کالی چپل یا جوتا پہننا کیسا ہے؟مسئله: ارشاد احمد موضع کبرا پوسٹ پچپوکھری بازار ضلع سنت کبیر نگر یوپیکیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ کیا کالے رنگ کی چپل یا جوتا پہننے سے مفلسی آتی ہے؟ اور اس سے متعلق کوئی حدیث شریف ہے؟باسمه تعالى و تقدس”الجواب بعون …

کالی چپل یا جوتا پہننا کیسا ہے؟ Read More »

گلگلہ سے طاق بھرنا کیسا ہے؟

گلگلہ سے طاق بھرنا کیسا ہے؟مسئله از : محمد رفیق احمد تلسی پور ضلع بلرام پوریوپیکیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں ۔ آج کل بموقع شادی عورتیں گلگلے پکا کر مسجد میں لے جاتی ہیں حالاں کہ خود ان کا مسجد میں جانا درست نہیں ہے، مزید برآں …

گلگلہ سے طاق بھرنا کیسا ہے؟ Read More »

ایک معمہ کا جواب

ایک معمہ کا جوابمسئله از: ہدایت رضا کرنا ٹکحضرت علامہ مفتی محمد اختر حسین صاحب قادریالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہبارگاہ عالی میں عرض ہےکیا فرماتے ہیں علمائے دین متین کہ زید نے بکر سے کہا کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم معراج کو گئے ، ایک ایسی چیز لے گئے جو خدائے تعالیٰ …

ایک معمہ کا جواب Read More »

سلام کرائی اور نیوتہ کا کیا حکم ہے؟

سلام کرائی اور نیوتہ کا کیا حکم ہے؟مسئله از : عثمان قادری علاوالدین پور، پوسٹ سعد اللہ نگر ضلع بلرامپور یوپی ۔کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ نوشہ کو سلام کرائی اور باسی کھلائی میں دلہن کو منہ دکھائی اور لڑکیوں کو جہیز میں جو رقومات اور زیورات …

سلام کرائی اور نیوتہ کا کیا حکم ہے؟ Read More »

ایذائے مسلم کا حکم

ایذائے مسلم کا حکممسئله از اسرائیل نداف مقام بشنپور پوسٹ بھونہی بازار ضلع سیتامڑهیکیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بکر ایک گاؤں میں امامت کرتا ہے اور بچوں کو پڑھاتا ہے تو تنخواہ وقت پر نہ ملنے کی وجہ سے اس نے مسجد کے ممبر پر جمعہ کے وقت …

ایذائے مسلم کا حکم Read More »

ایک بد عمل عالم کے متعلق حکم

ایک بد عمل عالم کے متعلق حکممسئله از ریاض انصاری ، رضا الیکٹرک ، مدرسہ بحر العلوم، مئو، یوپیکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید عالم اہل سنت ہے اور بکر دیو بندی ہے۔ بکر کہتا ہے کہ صلاۃ وسلام ناچ گانے کی طرح ہے، میلاد شریف میں اینٹ …

ایک بد عمل عالم کے متعلق حکم Read More »

در میان تلاوت اسم پاک پر انگوٹھا چومنا کیسا ہے؟

در میان تلاوت اسم پاک پر انگوٹھا چومنا کیسا ہے؟مسئله از حافظ غلام نبی نظامی ، مقام و پوست گلہریا کبیر نگر یوپیکیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ قرآن شریف کی آیت مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ” کی تلاوت کے درمیان لوگ لفظ محمد صلی اللہ …

در میان تلاوت اسم پاک پر انگوٹھا چومنا کیسا ہے؟ Read More »

والدین ناراض رہتے ہوں تو کیا کریں؟

والدین ناراض رہتے ہوں تو کیا کریں؟ مسئله از محمد رحمت الله نوری خادم مدرسه نور العلوم موضع ہر سیوکپور نمبر ۲ ، احاطه ٹولہ، پوسٹ جنگل لچھمی پور ضلع گورکھپور یوپی ۔کیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید اپنے والدین کے ساتھ ہمیشہ حسن سلوک کے ساتھ پیش …

والدین ناراض رہتے ہوں تو کیا کریں؟ Read More »

مسجد کی رقم کو دوسرے مصرف میں خرچ کرناکیسا؟

مسجد کی رقم کو دوسرے مصرف میں خرچ کرناکیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرح متین اس مسئلہ کے بارے میں کے مسجد کے اکاؤنٹ میں جمع شدہ رقم غریبوں میں تقسیم کرنا کیسا ہے مسجد کے دوکان و مکان کا کرایہ جمعہ کا چندہ ہفتہ واری چندہ …

مسجد کی رقم کو دوسرے مصرف میں خرچ کرناکیسا؟ Read More »

مسجد کے باہری دیوار سے متصل استنجاءخانہ بناناکیساہے ؟

مسجد کے باہری دیوار سے متصل استنجاءخانہ بناناکیساہے ؟ السلام علیکم ۔  حضرات !  مسجد کے باہری دیوار سے متصل استنجاء خانہ بنانا کیسا ہے  اس سوال کا جواب جلد سے جلد عنایت فرمائیںسائل ۔۔۔ مولانا شاکرحسن رضوی ، ہبلی؛ا__()__*وعلیکم السلام ورحمۃاللہ؛**الجواب بعون الملک الوھاب؛* مسجد یا مسجدکی دیوار سے اس قدرمتصل استنجاخانہ بناناکہ پیشاب …

مسجد کے باہری دیوار سے متصل استنجاءخانہ بناناکیساہے ؟ Read More »

Scroll to Top