ایسی مسجد میں امامت کرنا کیسا ہے جس کی مجلس انتظامیہ مختلف المذاہب ہوں اور جو امامت کرے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ایسی مسجد میں امامت کرنا کیسا ہے جس کی مجلس انتظامیہ مختلف المذاہب ہوں اور جو امامت کرے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ مسئلہ: از ضامن علی حبیبی متعلم صدر العلوم ریلوے مسجد بڑگاؤں (گونڈہ)اول۱- زید ایک ایسی مسجد میں امامت کرتا ہے جس کی مجلس انتظامیہ مختلف المذاہب ہے۔ یعنی کوئی وہابی …