جو وراثت میں شرعی حصہ نہ دے اس کی امامت کیسی؟

جو وراثت میں شرعی حصہ نہ دے اس کی امامت کیسی؟ مسئلہ: از شیر محمد انصاری موضع لکھاہی ڈاکخانہ مرزا پور۔ بلرامپور ضلع گونڈہہمارے یہاں جائداد کی تقسیم شرعی طور پر نہیں ہوتی ہے، لڑکی کو حصہ نہیں دیا جاتا، بیوہ کی صرف پرورش ہوتی ہے حصہ نہیں ملتا ہے۔ یہ رائج ہی نہیں ہے‘ …

جو وراثت میں شرعی حصہ نہ دے اس کی امامت کیسی؟ Read More »

جو کسی کے پیچھے نماز نہ پڑھے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

جو کسی کے پیچھے نماز نہ پڑھے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ مسئلہ: از سیّد نیاز احمد قادری تارڑ پٹری۔ ضلع اننت پور (اندھرا پردیش)زید کسی امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتا ہے۔ اگر دباؤ ڈالنے پر کبھی پڑھ لے تو دہرا لیتا ہے۔ سو زید کے بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے؟ الجواب: …

جو کسی کے پیچھے نماز نہ پڑھے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ Read More »

جس مولوی کی شادی نہ ہوئی ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟جس شخص کی داڑھی حد شرع سے کم ہو وہ امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

جس مولوی کی شادی نہ ہوئی ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟جس شخص کی داڑھی حد شرع سے کم ہو وہ امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ مسئلہ: از ماسٹر فیض محمد مدرسہ انوار العلوم شہرت گڑھ۔ضلع بستیاول۱- جس مولوی کی شادی نہ ہوئی ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز …

جس مولوی کی شادی نہ ہوئی ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟جس شخص کی داڑھی حد شرع سے کم ہو وہ امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ Read More »

جو کچہری میں وکیل کا محرر ہو اس کی امامت عند الشرع کیسا ہے؟

جو کچہری میں وکیل کا محرر ہو اس کی امامت عند الشرع کیسا ہے؟ مسئلہ: از پردھان محمد افضل موضع بستی پور۔ اکبر پور ضلع فیض آبادزید حافظ قرآن ہیں‘ چالیس سال سے امامت بھی کر رہے ہیں‘ امامت اس طرح کرتے ہیں کہ عید و بقر عید کی نماز اور جب بھی وہ باہر …

جو کچہری میں وکیل کا محرر ہو اس کی امامت عند الشرع کیسا ہے؟ Read More »

جو امام سودی قرض لے کر لڑکے کو ملک عرب بھیجے اس کی امامت کیسی؟

جو امام سودی قرض لے کر لڑکے کو ملک عرب بھیجے اس کی امامت کیسی؟ مسئلہ: از فتح محمد چال چونہ بھٹی شانتا کروز (ویسٹ) بمبئی ۵۴محلہ کی مسجد کے امام صاحب نے اپنے لڑکے عمر بیس سال تقریباً کو بغرض ملازمت عرب بھیجا‘ اور باہر بھیجنے کے لئے جو رقم دلال کو دی جاتی …

جو امام سودی قرض لے کر لڑکے کو ملک عرب بھیجے اس کی امامت کیسی؟ Read More »

جو امام ایسے افعال کا مرتکب ہو جو عند الشرع ناجائز و حرام ہیں اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جو امام ایسے افعال کا مرتکب ہو جو عند الشرع ناجائز و حرام ہیں اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ مسئلہ: از نذیر حیات قادری مقام و پوسٹ کورہی ضلع باندہزید جو کہ ایک مسجد کا پیش امام ہے۔ سالہاسال سے لوگوں کو پانچوں وقت کی نماز کے علاوہ عید الفطر و عید الاضحی …

جو امام ایسے افعال کا مرتکب ہو جو عند الشرع ناجائز و حرام ہیں اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ Read More »

جس کی کولھی میں فریکچر ہو گیا اس کی امامت کیسی؟

جس کی کولھی میں فریکچر ہو گیا اس کی امامت کیسی؟ مسئلہ: از علاء الدین گگوانہ۔ اجمیر شریف۔ایک شخص مسجد میں امامت کے فرائض انجام دیتا ہے عرصہ تین چار ماہ قبل موٹر سے گرنے سے پاؤں کی کولہی میں فریکچر ہو گیا ہے۔ وہ ٹھیک ہونے پر امامت کے فرائض دوبارہ انجام دے رہا …

جس کی کولھی میں فریکچر ہو گیا اس کی امامت کیسی؟ Read More »

جو طلاق لیے بغیر لڑکی دوسری جگہ بھیجے اس کی امامت کیسی؟

جو طلاق لیے بغیر لڑکی دوسری جگہ بھیجے اس کی امامت کیسی؟ مسئلہ: از رمضان علی۔ محمد چھیدی وغیرہم پٹھانہ جوت مہراج گنج (ترائی) گونڈہزید ایک مسجد کا امام ہے‘ اور اس کے ساتھ ساتھ ایک مدرسے کا مدرس بھی ہے۔ زید کے بھائی خالد کی باکرہ لڑکی کانکاح حامد کے ساتھ ہوا تھا مابین …

جو طلاق لیے بغیر لڑکی دوسری جگہ بھیجے اس کی امامت کیسی؟ Read More »

جو شخص ہارمونیم کے ساتھ ڈھول بجائے اس کی امامت کیسی؟

جو شخص ہارمونیم کے ساتھ ڈھول بجائے اس کی امامت کیسی؟ مسئلہ: از دین محمد رضوی مقام کھیتکووایا جرنگڈیہہ ضلع گریڈیہہ (بہار)ایک پیش امام نے ہر مونیم کے ساتھ ڈھول خود اپنے ہاتھ سے بجایا اور وہ بھی مدرسے کے اندر جو مسجد سے بالکل متصل ہے یعنی سامنے دو گز کے فاصلے میں۔ ایسے …

جو شخص ہارمونیم کے ساتھ ڈھول بجائے اس کی امامت کیسی؟ Read More »

جس کو داڑھی نہیں ہوئی یا ہلکی ہوئی ہے اس کی امامت عند شرح کیسی؟

جس کو داڑھی نہیں ہوئی یا ہلکی ہوئی ہے اس کی امامت عند شرح کیسی؟ مسئلہ: از محمد الیاس اشرفی، پیر محمد رضوی سلی گوڑی (مغربی بنگال)آدمی بالغ ہے مگر اس کی داڑھی نہیں آئی یا ہلکی ہلکی آ رہی ہے وہ حافظ بھی ہو چکا ہے یا یہ کہ ایک مشت سے کم ہی …

جس کو داڑھی نہیں ہوئی یا ہلکی ہوئی ہے اس کی امامت عند شرح کیسی؟ Read More »

Scroll to Top