امام پر زنا کا الزام لگانے والے کے لئے شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے؟جس کا عقیدہ مشکوک ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے بلا وجہ شرعی امامت سے ہٹانا کیسا ہے؟
امام پر زنا کا الزام لگانے والے کے لئے شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے؟جس کا عقیدہ مشکوک ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے بلا وجہ شرعی امامت سے ہٹانا کیسا ہے؟ مسئلہ: از علی احمد پوسٹ و مقام مہندوپار۔ ضلع بستیزید تقریباً بارہ سال سے جامع مسجد کا امام تھا عمرو نے …