اسلام اور مسلمانوں کو وہابیت سے بہت نقصان پہنچا ہے!                     

اسلام اور مسلمانوں کو وہابیت سے بہت نقصان پہنچا ہے!
                     

={_*از قلم _*}=
_*”محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی _*
سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی

___________________________//

_*”چونکہ” _*, بظاہر دیکھنے میں “وہابی مسلمانوں کی طرح ہی ہے _ارکان اسلام پر عامل اور وضع وقطع مسلمانوں جیسی ہے ، قرآن وحدیث ” وہابی بھی پڑھتا ہے، نماز وروزہ ادا کرتا ہے، زکوٰۃ کی ادائیگی کرتا ہے اور حج وقربانی بھی کرتا ہے_ اس لئے دوسرے” مذاہب کے لوگ اس کو مسلمان مانتے ہیں اور خود بہت سے بے علم” سنی بھی اس کے مسلمان ہونے پر غلط فہمی کا شکار ہیں _اور یہی وجہ ہے کہ عوام وہابیوں سے ملنا جلنا، اور اس کے ساتھ نشست وبرخواست روا رکھتی ہے , معاملات بھی کرتی ہے اور بعض سنی تو رشتہ قائم کرلیتے ہیں اور شادی وبیاہ بھی کرڈالتے ہیں،______
اور بہت سےکم عقل ایسے ہیں جو_____” ان شریفوں کا بھیس اوڑھ کر رہنے والے گندم نما جو فروشوں اور ایمان کے لٹیروں
یعنی “وہابیوں کو مسلمان مانتے ہیں،
_______________________”اسی لئے اسلاف “علماء اہلسنت” نے صحیح العقیدہ مسلمانوں کو بچانے کے لئے ایک معیار قائم کیا اور _*”ایک نام سنی”  وضع کیا _*” لیکن اس سے بھی کام نہیں بنا کیونکہ” وہابی دیوبندی” بھی اپنے آپکو سنی حنفی کہنے اور ظاہر کرنے لگے تاکہ لوگ دھوکہ کھا جائیں ____توپھر ہمارے اکابرین اہل سنت نے اس کا متبادل نام بطور” ٹریڈ مارک “_*مسلک اعلیٰ حضرت*_” رکھا  تب جا کر ان بدعقیدوں سے فرق و امتیاز ہوا اور _*اب “سنی جماعت کا نام مسلک حق اہلسنت یعنی “مسلک اعلیٰ حضرت” ہے*_ اور ہم تمام سنی مسلمان اسی کے پیروکار ہیں: ————–یہاں ایک غلط فہمی دور کرلیں کہ “مسلک اعلیٰ حضرت “کوئی نیا مسلک نہیں ہے بلکہ یہ قدیم مسلک حنفی ہی ہے ، یہ تو باطل فرقوں سے ممتاز کرنے کے لئے اس کا جدید نام مسلک اعلیٰ حضرت” رکھ دیا گیا ہے ،__________________

_*”وہابی طبقے”* کے لوگ جائز ومستحسن عمل کو بھی شرک وبدعت کہتے ہیں ،اور شاہکار قدرت امام الانبیاء والمرسلین، خاتم النبیین سرکار مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے متعلق ان کا صحیح عقیدہ نہیں ہے _”وہ حضور کی محبت کو کامل الایمان ہونا نہیں مانتے ہیں _اور حضور کو بڑے بھیا کا درجہ دیتے ہیں (معاذ اللہ ثم معاذاللہ)
                                       ___________
اور “وہابی بے عیب وبےخطا ” رب کے محبوب پیغمبر  اعظم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اندر کمی ڈھونڈ رہے ہیں ،
جبکہ____________”امام عشق ومحبت سرکار اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں___”
__*”وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں_*
*”یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں_*
__________
_*اور “شاعر رسول حضرت سیدنا حسان بن ثابت* رضی اللہ تعالیٰ عنہ نعت کے اشعار اس طرح کہتے ہیں ،
_*”واجمل منک لم تر قط عینی, _*_*”واکمل منک لم تلد النساء_*
*”خلقت مبرا من کل عیب, کانک قد خلقت کما تشاء “_*
یعنی،آپ سے زیادہ خوبصورت کسی آنکھ نےنہیں دیکھا اور آپ سے زیادہ کامل واکمل کسی عورت نے نہیں جنا  ،
“اللہ رب العزت نے آپ کو تمام عیوب ونقائص سے پاک و مبرا پیدا کیا ہے ،
اور ایسا کہ جیسا حضور چاہتے رہے ہوں ،۔۔۔۔۔۔۔۔_*”سبحان اللہ تعالیٰ _*
اپنی بد بختی سے” وہابی بددین حضور علیہ السلام کو اپنے جیسا مانتے ہیں اور جیسا قرآن پاک نے ماننے کا حکم دیا ہے ویسا نہیں مانتے اور حضور کی تعظیم و تکریم اور عقیدت ومحبت کا جس طرح  قرآن کریم نے حکم فرمایا ہے اس کے بر خلاف عمل کرتے ہیں اوروہ منکر رسالت ہیں ،
یہ” وہابی حضور کی غیب دانی کے منکر ہیں، حضور کو اپنی طرح کہتے اور مانتے ہیں ، حضور کو نوری بشر نہیں مانتے بلکہ ایک بشر(انسان) مانتے ہیں ،نماز میں حضور پاک کا خیال آنے سے نماز کو باطل کہتے ہیں ،اور حضور کے جسمانی معراج کےقائل  نہیں ہیں، اس کے سوا اور بہت سی باتیں ہیں جن کا _*”وہابی* انکار کر تے ہیں ،
جبکہ “قرآن پاک میں جگہ جگہ حضور انور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے فضائل و کمالات صراحتاً بیان ہوۓ ہیں
خدا کے فضل سے _*”سنی مسلمان* حدیث وقرآن کے مطابق عمل کرتے ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو امام الانبیاء والمرسلین وخاتم النبیین
مانتے ہیں ،
سراپا رحمت اللعالمین اور خدا کا نور مانتے ہیں ،وجہ تخلیق کائنات اور باعث تخلیق آدم وبنی آدم مانتے ہیں ،
غیب داں پیغمبر اور عالم ماکان وما یکون مانتے ہیں _مالک حوض کوثر وجنت اور شافع محشر مانتے ہیں،
_*اور بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر _*، کا عقیدہ اور ایمان رکھتے ہیں ،___________________

     ”  آج وہابیوں کی خباثت نفسانی کی وجہ سے ہی مسلمانوں کو “کفار ومشرکین “اسلامی دہشت گرد اور آتنک واد کہتے ہیں” جبکہ” مذہب اسلام” میں دہشت گردی اور آتنک واد کا ہرگز گزر نہیں ہے لیکن یہ وہابی شر پسند جب مذہب اسلام کے لئے خود دہشت گرد اور آتنک وادی ہیں تو بھلا دوسروں کے لئے کیوں نہیں ہوسکتے؟ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کو اچھے اعمال اور نیک کاموں کے لئے بھی دلیل چاہئے : جبکہ مذہب اسلام میں کتنے ایسے امور ہیں کہ جو نص قطعی سے ثابت ہیں لیکن یہ دہریے نہیں مانتے اور نہ ہی ان پر عمل کرتے ہیں _”
تو کوئی اس کو بتائے کہ نہ ماننے کا کوئی علاج ہے_؟ ہرگز نہیں ،!
وہ نہیں مانتے تو” سنی ان کو منوانے کی زبردستی بھی نہیں کرتے نہ ہی دباؤ ڈالتے ہیں ،
تو پھر “وہابی کیوں” سنیوں کے اچھے کاموں پر اعتراض کرتے ہیں اور “شرک وبدعت کا فتویٰ ٹھوکتے ہیں ______!
ایک بد نام زمانہ اور رو سیاہ شخص ڈاکٹر “جو کر نا ءک” ہے موبائل واٹسپ پر جس کی ایک بیہودہ اور گستاخ “ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ آج کی تاریخ میں_*”محمد رسول اللہ”(صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کو بھی زندہ نہیں مانتا ہوں اوردوسرے دیوی دیوتاؤں  اور باباؤں کو تو چھوڑ دیجئے ! محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بھی زندہ ماننا ہمارے لئے حرام ہے _, کیونکہ جو شخص مرچکا ہے،جوشخص مرچکا ہے_”نعوذ باللہ ذالک _*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“جبکہ اعلیٰ حضرت امام عشق ومحبت حدیث وقرآن کی روشنی میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ،‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
_*تو  زند ہ  ہے  واللہ تو  زندہ  ہے واللہ _*
_*مرے چشم عالم سے چھپ جانے والے _*
—————–
“اب ان عقل کے اندھوں کو کون  سمجھائے اور بتائے کہ جب “شہدائے اسلام کی زندگی کا اعلان خود قرآن کریم نے کیا ہے اور
فرمایا ہے کہ _*”شہداء* کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ،
اب یہیں سے سمجھ لیں کہ جو زندہ لوگ ہیں وہ شہداء کو زندہ مانتے ہیں اور جو چلتے پھرتے مردہ ہیں وہ “شہداء کرام کو بھی مردہ مانتے ہیں ،
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ کوئی عیبی شخص ہی بے عیبوں میں عیب نکالتا ہے ،
اور ایک بڑی بات یہ ہے کہ جب”قرآن کے فرمان کے بموجب “شہداء کرام زندہ ہیں  جبکہ وہ نبیوں سے کئی درجہ نیچے ہیں تو ایمان ویقین اور عقل کا استعمال کرکے بتائیں کہ _*”انبیاء کرام کیوں نہیں زندہ ہیں*_؟ _*اور وہ بھی ہمارے حضور*_؟
جن کی شان یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
_*”جان ہیں وہ جہان کی جاں نہیں تو جہاں نہیں _*

“حدیث شریف میں انبیاء کرام علیہم السلام کی زندگی کے بارے میں یہ وارد ہوا ہے کہ _*”ان اللہ تعالیٰ حرم ان تاکل اجساد الانبیاء فنبی اللہ حئی یرزق*_
(الحدیث مشہور)
یعنی “اللہ تعالیٰ نے زمین پر حرام کردیا ہے کہ وہ “انبیاء کرام” کے جسموں کو کھائے اور” ا نبیاء زندہ ہیں اور وہ روزی پاتے ہیں ،

_*”وہابی* محافلِ میلاد رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بھی”شرک وبدعت” کہتا ہے اور کہتا ہے کہ صحابہ کرام نے نہیں کیا اس لئے یہ بدعت ہے,
جبکہ اس کا مطالعہ کمزور ہے
مشہور حدیث ہے کہ شاعر رسول _*”حضرت حسان بن ثابت* رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں مدحیہ اشعار پڑھتے تھے تو ان کے لئے حضور ممبر بچھواتے تھے اور خود بیٹھ کر سماعت فرماتے اور خوش ہوتے تھے اور اور ان کو انعام و اکرام سےبھی نوازا کرتے تھے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوریہی تو” میلاد ہے آقا کا ذکر کرنا ان کی تعریف وتوصیف اور فضائل و مناقب بیان کرنا ولادت پاک کا تذکرہ کرنا وغیرہ اب ان بے عقلوں کو کون سمجھائے ،،،

______”ایک بار تو آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے _*”حضرت حسان بن ثابت* رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنی _*”یمنی چادر شریف* ہی خوش ہوکر عنایت فرمادیا تھا ،
جواس دور میں بہت قیمتی ہوتی تھی _____,
ابھی دیکھئے کہ دیوبندیوں کے
مشاعرے کی ایک_*”ویڈیو* موبائل پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں سب ٹوپی داڑھی والے ہی بیٹھے ہیں اور ایک لیڈز (عورت)غزل گارہی ہے اور یہ لوگ اچھل اچھل کر داد دے رہے ہیں اور خوب مزے لے رہے ہیں اب ان سے کوئی پوچھے کہ
یہ کیونکر جائز ہوگیا ؟
________________”مطلب یہ ہے کہ یہ لوگ جو کریں وہ سب ان کے نزدیک جائز اور “سنی کرے تو ناجائز وحرام ہے ،
عجیب ان کے عقل ودماغ کا دیوالیہ پن ہے ،
“صحیح تو یہ ہے کہ یہ ” شیطان ابلیس۔ مردود کے چیلے اور مرید ہیں  توان کو کیسے سمجھ میں آئے گا؟ __,اس لئے ان کی سمجھ میں اچھی باتیں آتی ہی نہیں ہیں،
ان “وہابیوں کی خباثت نفسانی اور حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے عداوت وبغاوت کے سبب مسلمانوں کے بارے میں _____”دوسرے “مذاہب کے ماننے والوں میں غلط میسج گیا ہے اسی لئے وہ” مذہب اسلام اور مسلمانوں کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے اور غلط گمان رکھتے ہیں ،
————————-
_________________________

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top