باریک کیڑا پاخانہ کی جگہ سے نکلنے پر وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

باریک کیڑا پاخانہ کی جگہ سے نکلنے پر وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

مسئلہ: از سمیع اللہ موضع جلالہ ضلع فتح پور۔
پاخانہ کے مقام سے اگر باریک کیڑا نکلا جو مثل چاول کے ہے تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
الجواب: پاخانہ کے مقام سے باریک کیڑا نکلنے کے سبب بھی وضو ٹوٹ جائے گا۔
درمختار میں ہے: ینقضہ خروج ریح اودودۃ اوحصارۃ من دبر،ا ھ ملخصًا۔
وھو تعالٰی اعلم۔

کتبہ: جلال الدین احمد الامجدی
۲۱؍ جمادی الاخریٰ ۱۴۰۱ھ
(فتاوی فیض الرسول،ج:۱،ص:۱۶۵)
ناشر
جلال الدین احمد امجدی نعیمی ارشدی خادم جامعہ گلشن فاطمہ للبنات پیپل گاؤں نائیگاؤں ضلع ناندیڑ مہاراشٹر الھند

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top