ظہر کی جماعت کے لئے کم از کم کتنے مقتدیوں کا ہونا ضروری ہے؟

ظہر کی جماعت کے لئے کم از کم کتنے مقتدیوں کا ہونا ضروری ہے؟

مسئلہ: از غلام جیلانی دھورہرا۔ ضلع بستی۔
ظہر کی جماعت کے لئے کم از کم کتنے مقتدیوں کا ہونا ضروری ہے؟

الجواب: جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں کی جماعت کے لئے امام کے ساتھ کم از کم ایک مقتدی کا ہونا ضروری ہے درمختار میں ہے
اقلھا اثنان واحد مع الامام اور فتاویٰ عالمگیری میں ہے: اذا زاد علی الواحد فی غیر الجمعۃ فھو جماعۃ کذا فی السراجیۃ۔ وھو تعالٰی اعلم

کتبہ: جلال الدین احمد الامجدیؔ
۱۵؍ ربیع الآخر ۱۴۰۱ھ
(فتاوی فیض الرسول،ج:۱،ص:۳۳۶)
ناشر
جلال الدین احمد امجدی نعیمی ارشدی خادم جامعہ گلشن فاطمہ للبنات پیپل گاؤں نائیگاؤں ضلع ناندیڑ مہاراشٹر الھند

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top