وہابی ودیو بندی جشن ولادت نہیں مناتے ہیں کوئی بات نہیں ہم اہلِ سنت منائیں گے

وہابی ودیو بندی جشن ولادت نہیں مناتے ہیں کوئی بات نہیں ہم اہلِ سنت منائیں گے

_*”محمد طاہرالقادری کلیم فیضی  _*
،سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام
قصبہ سکندر پور ضلع
  بستی یوپی  ،،
٩/ربیع الاول شریف ١٤٤٥
____________________//

        _*ہم عشق کے بندے ہیں _*
                                 __///__

___”وہابی غدار اسلام وبانیء اسلام ہے،
“وہابی جشن ولادت رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نہیں مناتا ہے تو نہیں سہی: لیکن ہم غلامان مصطفیٰ
تو مناتے ہیں اورہمیشہ مناتے رہیں گے ان شاء اللہ تبارک و تعالیٰ _____,
کیونکہ صدیوں سے بڑے بڑے فقہاء ومحدثین اولیاء کاملین اور اکابرین امت مناتے آءے ہیں ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہمیں کوئی دلیل نہیں چاہیے ہمارا عشق ہی ہماری دلیل ہے ،
جشن ولادت رسول منانا نہ کفر ہے نہ شرک ہےنہ بدعت ہے،
بلکہ یہ تو عشق ہے اور عشق پر کوئی فتویٰ بھی نہیں لگتا ہے ،
__”یہی وہابی کسی عام انسان کے جنم دن منانے پر کوئی فتویٰ نہیں لگا تا اور نہ ہی شرک وبدعت کہتا ہے اور
جب مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے میلاد کی باری آتی ہے تو اس کو شرک وبدعت نظر آتا ہے ،

وجہ یہ ہے کہ وہ مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بعض وحسد میں جلا اور مرا جارہاہے ،
,,,وہابی کہتا ہے کہ کیا “صحابہ کرام نے جشن ولادت منایا تھا ؟،،،
_*”اچھا چلو صحابہ کرام کے افعال و کردار کو اگر تم دلیل بناتے ہو تو اب جواب دو*_!
(١)کیا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین نے کبھی حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو اپنے جیسا مانا یا کہا کہ حضور ہماری طرح ہیں اور ہم حضور کی طرح ،،؟
(٢)کیا صحابہ نے حضور کو مردہ مانا جیسا کہ تم مانتے ہو ،؟
(٣)کیا صحابہ نے حضور کی غیب دانی کا انکار کیا جیسا کہ تم کرتے ہو ؟
(٤)کیا صحابہ نے حضور کو بے مثل بشر اور سید البشر نہیں مانا ؟
(٥)کیا صحابہ نے حضور کو امام الانبیاء والمرسلین اور رب کا محبوب نہیں مانا ؟
(٦)کیا صحابہ نے حضور کے حکم اور طرزِ عمل کے خلاف کوئی کام کیا ؟
(٧)کیا صحابہ نے حضور کی تعریف وتوصیف نہیں کی ؟
ان باتوں کو کوئی “وہابی بد عقیدہ پہلے ثابت کرے پھر “میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے منانے یا نہ منانے پر بات کرے ،
وہابیوں کی عقل ہی ماری گئی ہے ان کے یہاں نجانے کتنے غیر شرعی اور بدعت والے کام ہوتے ہیں لیکن وہ خود کو نہیں دیکھتے _:بس سنیوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں اور ان کے مستحسن اور اجر و ثواب والے کاموں پر بیچاتنقید و اعتراض کرتے رہتے ہیں ،________جبکہ
“سنی مسلمانوں کا ان سے کوئی علاقہ وتعلق نہیں ہے ،
“وہابیوں کا عقیدہ الگ ہے اور سنیوں کا الگ تو کیوں وہ سنیوں پر نکتہ چینی کرتے ہیں ،،،؟
_*”وہابی خود بھی گمراہ وبے دین ہیں*_ اور سیدھے سادھے سنی مسلمانوں کو راہ حق سے برگشتہ کرنے کی کوشش میں برابر کمر بستہ رہتے ہیں ،
___________”اس لئے سنی مسلمانوں کو ان کی کوءی بات نہیں سننی چاہیے اور یہ امر حقیقت ہے کہ “جماعت اہل سنت “کاراستہ حق ہے اور وہابیت کا راستہ گمراہیت کی طرف جاتا ہے ،
وہابیوں میں کوئی ولی وبزرگ نہیں اس لئے وہ بد عقیدہ اور گمراہ ہیں ،
وہ صراط مستقیم پر نہیں راہ ہدایت پر نہیں ہیں ،
ان کا روزہ ونماز اور وضع وپیراہن صرف دھوکہ ہے ،_
وہ حضور کا کلمہ تو پڑھتے ہیں لیکن
عیب جوئی کرتے ہیں،
جبکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کو بے عیب وبےخطا پیدا کیا ہے،
جس کی ترجمانی اعلیٰ حضرت امام عشق ومحبت اس انداز میں کرتے ہیں کہ…………..
__*وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں_*
_*یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں _*
__________________
_*”سنی بھائیوں سے گزارش ہے کہ _*
آپ جس طرح چاہیں جاءز طریقے سے تاریخ ولادت رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر خوشی مناءیں اور زیادہ سے زیادہ خوشی ومسرت کا اظہار اپنے تن من دھن سے کریں _!
اور جو جل رہے ہیں انھیں جلنے دیجیے کیونکہ” اللہ تعالیٰ نے انہیں توفیق ہی نہیں بخشی ہے _،
آس لئے وہ تنگ نظری کا مظاہرہ کررہے ہیں ،،،
_____________”میرے آقا و مولیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی جب ولادت ہوئی اس وقت سارا عالم وجد میں آگیا تھا _: جن وانساں حور و ملک وحوش وطیور دریا وپہاڑ دشت و جبل زمین وآسمان چاند و سورج اور ستارے سب خوشیوں سے جھوم رہے تھے _: ہاں ایک ابلیس تھا جو اپنا سر پیٹ رہا تھا اور ماتم کررہا تھا ،
ثابت ہو گیا کہ جو حضور کی ولادت کے موقع پر خوشی نہ مناءے اور منانے والوں پر تنقید کرے وہ بلا شبہ ابلیس کے گروہ کا ہے’
___________***__________***________

Share and Enjoy !

Shares
Scroll to Top